نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    شریف بندے ایسے ہی ہوتے ہیں شمشاد بھائی سے ہی پوچھ لو
  2. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    اللہ رحم کرے اور آپ کےلیے آسانیاں پیدا کرے
  3. تیلے شاہ

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    50+2 = 52 Ma hoon na
  4. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    آتا تو روز تھا کھاتا نہیں تھا آج بیگم صاحبہ نے چھیل کر دیا ہے اور تاکید کی ہے کے آج واپس نہ آئے تو اس لیے جو بھی ہو جائے آج مالٹا ضرور کھانا ہے
  5. تیلے شاہ

    خوبصورت پہاڑ

    تصویروں میں۔۔۔۔۔:grin1:
  6. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    اف میرے اللہ ۔۔۔۔اب میں کیا کروں خدا کی بندی اچھی صحت کے لیے روزانہ ایک سیب کھانا ضروری ہوتا ہے ویسے آج مالٹا بھی ہے
  7. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    بے فکر ہو جاؤ کچھ نہیں ہوگا ویسے میں نے اس کے لیے کیا تھا جو بیچاری ہوا کھا رہی ہے آجکل
  8. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    سیب کھانا ہے تو آجاؤ پھر نہ کہنا کے اکیلے اکیلے کھا آئے
  9. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ترکیش کافی پی ہے اور اب سیب کے ساتھ انصاف کرنے کا سوچ رہا ہوں
  10. تیلے شاہ

    اردو محفل کا سکول (4)

    استاد جی چھٹی میں کتنا ٹائم باقی ہے
  11. تیلے شاہ

    لاہور سے خبر

    ضروری نہیں کے فوج ہی آپ کا دفاع کرے طالبان ہیں ناں۔۔۔۔۔:box:
  12. تیلے شاہ

    لاہور سے خبر

    http://www.geo.tv/12-22-2008/u52218.htm جیو پر خبر موجود ہے
  13. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    میں نے تو سنا تھا کے آپ کے دفتر میں اجازت نہیں تھی اس لیے پوچھا تھا کوفی ابھی پی ہے
  14. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم شمشاد بھائی کیا حال چال ہے خیر تو ہے آج آفس نہیں گئے کیا
  15. تیلے شاہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ٹھند پڑ رہی ہے باہر اندر کا پتہ نہیں چل رہا
  16. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    نیں جی اللہ کا کرم رہا یہ کام کبھی نہیں کیا
  17. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    آلو کا تو ٹھیک مگر مولی کی سمیل سے ہی دل کو کچھ ہوتا ہے
  18. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ڈائٹنگ کون ظالم کر رہا تھا وہ تو کھانے کی چھٹی ختم ہوگئی ہے اس لیے تو سیب کھانے پڑ رہے ہیں
  19. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    آپکو اعتراض تھا سیب کھانے پر تو میں نے کہا چلو آج پھر موج کرتے ہیں
  20. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں ابھی شیرٹن میں بوفا کھا کے آیا ہوں :)‌
Top