بہت دن کے بعد کوئی ٹاپک پورا دیکھا ہے
باجو کی بات سے اتفاق ہے کے شادی کے بعد میاں بیوی کو ساتھ رہنا چاہیے اور اپنا فیصلہ کرنے کی اجازت ہو
ناں کے امی اور ابو کے فیصلوں پر چلنا چاہیے
تیتر کی بریانی!!! منہ میں پانی آگیا (ویسے کبھی کھائی تو نہیں لیکن جیہ کہہ رہی ہے تو مان لیتے ہیں)
اس بار پاکستان میں بٹیر بھی نہیں کھا سکا جب واپس آیا تب گھر بٹیر پکے۔۔۔۔۔:cry:
میری یاداشت کمزور ہے اس لیے یاد نہیں کے لال گلاب کو کب ملا تھا اور پہلی دفعہ کیا کہا تھا
مگر مجھے ہمیشہ سارہ سے زیادہ لال گلاب نِک پسند ہے کیونکہ ہر وقت سارہ گلاب کی طرح لگتی ہے کھلی کھلی
خوبصورت خوشبو کی طرح باتیں کرنی والی
ایک بات مجھے بہت بری لگتی ہے کے بلیک میل بہت کرتی ہے مجھے یہ مت...