نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    ڈیرہ اسما عیل خان بم دھماکہ

    بس بھائی کیا پوچھتے ہیں جس بندے کا جنازہ تھا میں اسکو ذاتی طور پر جانتا تھا بہت دیانتدار اور محنت کش بندہ تھا(شاہد) سن کے بہت افسوس ہوا اس بار پہلی دفع پاکستان اور پھر ڈیرہ جاکر بہت افسوس ہوا اپنے شہر کو اس حال میں دیکھ کر رونا آیا
  2. تیلے شاہ

    پائلٹ آفیسر راجہ جہانزیب شہید

    ہم زندہ قوم ہیں
  3. تیلے شاہ

    عرب میں افطاری کا ایک انداز

    بالکل صحیح فرمایا آپ نے
  4. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ابھی چائے پی ہے آلو گو بھی کا اگر پراٹھا مل جاتا تو کیا ہی بات تھی
  5. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    گھر جانے کی سوچ رہا ہوں آجکل راھین( میری بیٹی ) انتطار میں ہوتی ہے
  6. تیلے شاہ

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ کریم رحم فرمائے اور جلد صحت یاب فرمائے
  7. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ہے۔ابھی مرنڈا پیا لیں چینگ ہو گیا۔۔۔۔۔:confused:
  8. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں بھی یہی لکھنے آیا تھا ویسے زینب آپ چائے کے علاوہ بھی کچھ کھاتی پیتی ہیں۔۔۔۔
  9. تیلے شاہ

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    جی میں نے تو مٹن کی کہی تھی
  10. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    چلیں اگلی بار خیال رکھوں گا
  11. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کچھ دیر بعد پیزا کھا رہا ہوں گا آفس میں ٹریٹ دے رہا ہوں گاڑی خریدنے کی آپ میں سے کسی کو آنا ہے تو پہنچ جائے
  12. تیلے شاہ

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    میں بھی دعا کروں گا بشرطیکہ بریانی گرم ہو اور گوشت تازہ ہو
  13. تیلے شاہ

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    ہا ہا ہا پٹی صاحب
  14. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    السلام علیکم شمشاد بھائی کیا حال چال ہیں کہاں ہوتے ہیں بہت دن ہوئے کوئی خیر خبر نہیں
  15. تیلے شاہ

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    قائد کا نواسہ پاکستان میں کب کی بات ہے جہاں تک مجھے علم ہے اس کی ماں تو کینیڈا میں ہوتی ہے ذرا تفصیل تو بتائیں
  16. تیلے شاہ

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    ڈاکٹر صاب کی باتیں ٹھیک ہوں گی مگر جو کام انہوں نے ذلیل مشرف کے کہنے پر کیا وہ ٹھیک نہیں تھا اب اسے ایف اے پاس کہہ رہے ہیں تب کہا ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
  17. تیلے شاہ

    آ کر کھا لوں گا

    انگریزوں کی کہاوت ہے "A gental man has never heard a Joke"
  18. تیلے شاہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    میں نے ٹیم ورک والا نہیں پڑھا تھا میں تو اس کی بات کر رہا ہوں جو تم نے بی ایس بی پر پوسٹ کیا تھا حقیقی زندگی میں اب تک بہت ملنسار اور ہنس مکھ ہو تو پھر ٹھیک ہے اللہ کریم تمہارے لیے آسانیاں پیدا کرے(کوئی اچھا سا لڑکا ڈھونڈنے میں۔۔۔:grin1:)
  19. تیلے شاہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) ماوراء کے بارے میں پہلا تاثر ملنسار اور ہنس مکھ لڑکی ۔۔۔ لیکن اب صرف لڑکی رہ گئی ہے ملنسار اور ہنس مکھ نہیں ۔ 2۔پہلی دفعہ...
Top