رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔جس شخص نے ایمانی کیفیت کے ساتھ اور اجر آخرت کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے تو اللہ تعالی اس کے گناہوں کو معاف کردے گا جو وہ پہلے ہو چکے ہیں۔جس نے رمضان کی راتوں میں ایمانی کیفیت اور اجر آخرت کی نیت سے نماز (تراویح) پڑھی تو اس کے ان گناہوں کو اللہ تعالی معاف...