تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
چھپا رستم
نہیں جناب آپکے ہمارا دماغ تو بالکل فراری کی طرح دوڑ رہا ہے
تیلے شاہ
Post #56
فروری 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھپا رستم
"انگور کھٹے ہیں"
تیلے شاہ
Post #52
فروری 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول-(3)
ارے یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں شمشاد بھائی تو اپنے سجن ہیں میں پہلے تھانے میں ان کے ساتھ کام کر چکا ہوں۔۔۔۔:grin:
تیلے شاہ
Post #5
فروری 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھپا رستم
السلام علیکم شمشاد بھائی کیا حال چال ہیں
تیلے شاہ
Post #49
فروری 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول-(3)
یہ داخلہ فارم کہاں سے اور کتنے میں ملیں گیں (میں نے بلیک کرنے ہیں)۔ ;)
تیلے شاہ
Post #2
فروری 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھپا رستم
ہوتا تو بیچاری لڑا نہ دیتی یوں بیٹھ کر پوچھ رہی ہوتی کیا؟؟؟؟؟؟؟ :grin:
تیلے شاہ
Post #46
فروری 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ذہانت آزمایئے 2
جلدی جلدی سوال کرو ہم کو اور بھی کام ہیں ۔۔۔۔۔
تیلے شاہ
Post #401
فروری 12، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
میں لمبی چھٹی کے بعد آیا ہوں کوئی مجھے بتائے کے اجکل کون مس ہے اور کون سٹوڈنٹ
تیلے شاہ
Post #917
فروری 12، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جان پہچان
کام کی نہ کاج کی ۔۔۔۔ اناج کی
تیلے شاہ
Post #30
فروری 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ثانیہ مرزا
پتہ نہیں کس دور کی تصویر ہے ہم نے جب دیکھا تب مسجد میں جینز پہنی ہوئی تھی
تیلے شاہ
Post #11
جنوری 19، 2008
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کون ہے جو محفل میں آیا 14
میں آیا تھا اور اب جا رہا ہوں آج انشاءاللہ پاکستان روانگی ہے پھر ایک ماہ کے بعد ملاقات ہوگی رب راکھا۔
تیلے شاہ
Post #75
دسمبر 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میر جعفر سے ملاقات - حامد میر
نہیں جناب ان کے نام لیوا آج کل پاکستان کے حکمران ہیں ایک وفاقی وزیر ہیں ان کا نام ابھی ذہن سے نکل گیا ہے وہ سکندر مرزا کی نواسی ہیں
تیلے شاہ
Post #2
دسمبر 3، 2007
فورم:
سیاست
تاسف
صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔
اللہ کریم آپکو صحتیاب فرمائے
تیلے شاہ
Post #17
نومبر 27، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ضبط شادی دعوت نامہ ،
بہت بہت مبارک ہو (حذف، ضبط نے اصل نام دینے سے روکا تھا) اللہ کریم آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے(آمین)۔
تیلے شاہ
Post #18
نومبر 26، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اردو محفل کا سکول
شکریہ اللہ آپکو نیک اجر عطا فرمائے
تیلے شاہ
Post #952
نومبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
:( اب ٹھیک ہے
تیلے شاہ
Post #947
نومبر 25، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
رہین نہیں راہین اللہ کا کرم بالکل ٹھیک ٹھاک ہے سارا دن سکون سے سوتی رہتی اور رات کو ہم کو جگاتی ہے ذرا لائیٹ آف کرو اور رونا شروع
تیلے شاہ
Post #945
نومبر 25، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
ہم نے کہاں جانا ہے یہیں ہیں اور جناب آپکی بھتیجی ماشاءاللہ سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہے اور تصاویر بھی ضرور لگادوں گا ذرا مصروفیت کم ہوجائے
تیلے شاہ
Post #94
نومبر 25، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
سنا ہے آج اتوار ہے :grin:
تیلے شاہ
Post #943
نومبر 25، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
وعلیکم سلام شمشاد بھائی ٹھیک ٹھاک ہیں شمشاد بھائی گاڑی ملی کے نہیں اب شمشاد بھائی اور ان کے بعد لال غلاب
تیلے شاہ
Post #89
نومبر 25، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top