تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
موسم کا حال-(2)!!!!
میں تو دیکھ لوں شمشاد بھائی کیا کریں گے جن کے گھر سرے سے ٹی وی ہی نہیں ہے
تیلے شاہ
Post #704
اگست 13، 2008
فورم:
گپ شپ
موسم کا حال-(2)!!!!
سب آپکی وجہ سے ہے ایسا بچارے اللہ کے بندے پھر رہے ہیں بنا بیوی کے ہوٹلوں کے کھانے کھاتے آپ ہیں کے پوچھتے ہی نہیں
تیلے شاہ
Post #702
اگست 13، 2008
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
میرے بعد سارہ کے آنے کی امید ہے
تیلے شاہ
Post #784
اگست 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال-(2)!!!!
یہاں تو سورج کی تپش برس رہی ہے اور ابھی مزید زیادہ ہونے کی امید ہے
تیلے شاہ
Post #699
اگست 13، 2008
فورم:
گپ شپ
زرداری: بینظیر کا قاتل؟!
واہ بھئی مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کے آپ جناب بھی سیاست پر بول سکتی ہیں :music:
تیلے شاہ
Post #53
اگست 13، 2008
فورم:
سیاست
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
ہم آجاتے ہیں اور ہمارے بعد شمشاد بھائی کا نمبر ہے
تیلے شاہ
Post #755
اگست 11، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
شریف انسان ہیں افتخار بھائی بھی ہماری طرح
تیلے شاہ
Post #525
اگست 11، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے
ویسے سانپ بریانی ٹرائی کی جاسکتی ہے
تیلے شاہ
Post #17
اگست 10، 2008
فورم:
اپنا اپنا دیس
اب کے کون آئے گا؟
اب میں کیا کہوں سب مردوں کا ایک ہی رونا ہے ایک ہی آرزو ہے اور زبان پر ایک شعر ہے "کدئ تے پیکے جاں نی بیگم آوے سکھ دا سا نی بیگم "
تیلے شاہ
Post #501
اگست 10، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
ساری عورتیں ایسا ہی سوچتی ہیں :box:
تیلے شاہ
Post #499
اگست 10، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
ہا ہا ہا بیچارے ڈاکٹر صاب وہ تو بیوی کو پاکستان بھی نہیں بھیج سکتے ہیں ہم کو کم از کم یہ سہولت تو ہے
تیلے شاہ
Post #497
اگست 10، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کیا پکائیں/پکایا
اگلی بار پکے تو بندے کو یاد کر لیجئے گا حاضر ہو جاؤں گا
تیلے شاہ
Post #240
اگست 10، 2008
فورم:
کچن کارنر
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
اب تو ختم بھی ہونے والا ھے میرے بعد شمشاد بھائی
تیلے شاہ
Post #738
اگست 10، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
کیونکہ صندوق جیب میں نہیں ڈال سکتے پاکستان کتنے گولڈ میڈل جیتے گا
تیلے شاہ
Post #793
اگست 9، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
ہم کو کیا معلوم دو سال ہوگئے بادل آئے ہوئے بادلوں کو بلانے کا کوئی آسان طریقہ؟؟؟؟
تیلے شاہ
Post #711
اگست 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول (4)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"قسم ہے اللہ کی جس کے قبضے میں میری جان ہے کوئی شخص ایماندار نہیں ہوسکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی کچھ پسند نہ کرے جو اپنے لیے کرتا ہے"۔ :hatoff:
تیلے شاہ
Post #40
اگست 4، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال-(2)!!!!
اف مت پوچھیں کتنی تیز دھوپ ہے باہر
تیلے شاہ
Post #660
اگست 4، 2008
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی
بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم آپکو خوش و خرم رکھے
تیلے شاہ
Post #15
اگست 4، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اردو محفل کا سکول (4)
اللہ تمام لوگوں کو شمشاد بھائی کی طرح بنائے
تیلے شاہ
Post #20
اگست 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول (4)
میں تو سمجھا تھا گرمی کی چھٹیاں چل رہی ہیں :confused:
تیلے شاہ
Post #19
اگست 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top