نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    اسلام آباد حملوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے،الطاف حسین

    اسلام آباد حملوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے،الطاف حسین لندن…متحدہ قومی مووٴمنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ احرارالہند نامی گروپ کاغذی ہے اسلام آباد حملوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے،لندن سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ حکومت لنڈی کوتل اور اسلام آباد...
  2. اقبال جہانگیر

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے ، دنیا میں اس کی کرنیں پورے آب وتاب کے ساتھ چمک رہی ہیں.اسلام کی تاریخ کو مسخ کرنے والے حق وباطل میں فرق نہیں رکھتے ان کا یہ نظریہ اسلام دشمن ہے .طالبان اسلا م اور پاکستان کے دشمن ہیں ان کی اختراع وسوچ اسلام مخالف ہے اسلام کا پیغام امن ،محبت، بھائی چارگی اور احترام...
  3. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں نجی اسکول بارودی مواد سے اڑادیاگیا

    طالبان اسلام اور شریعت کا دن رات ڈھول پیٹ رہے ہیں مگر اُن کی جہالت کا سب سے بڑا شاہکار بچوں کے سکولوں کا نذرِ آتش کرنا اور طالبعلموں کا قتل ہے۔ طالبان کی سکول دشمنی سے یہ عیاں ہے کہ طالبان اسلام اور پاکستان کے مخلص نہیں اور نہ ہی ان کو پاکستانی عوام کی ترقی میں کو ئی دلچسپی ہے .طالبان پاکستان کی...
  4. اقبال جہانگیر

    سنی اتحاد کونسل آج اینٹی طالبان ڈے منائے گی

    سنی اتحاد کونسل آج اینٹی طالبان ڈے منائے گی 28 فروری 2014 لاہور(سٹاف رپورٹر) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ آج 28فروری کو ملک گیر ”اینٹی طالبان ڈے“ منانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن طلبائے اسلام کے زیراہتمام منعقدہ اینٹی...
  5. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں نجی اسکول بارودی مواد سے اڑادیاگیا

    شمالی وزیرستان میں نجی اسکول بارودی مواد سے اڑادیاگیا میرانشاہ(نمائندہ جنگ) شمالی وزیرستان میں دوسرا نجی اسکول بارودی مواد سے اڑادیاگیا۔ تحصیل میرانشاہ کے درپہ خیل سرائے میں دھماکے سے اسکول کے کمرے اورگیٹ کونقصان پہنچاتاہم بم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ان...
  6. اقبال جہانگیر

    پاکستان میں ہماری مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے: طالبان کا دعویٰ

    طالبان جنہوں نے اسلام کا لبادہ اوڑہ رکھا ہے ، پاکستان میں اپنی حماقتوں اور وحشیانہ طرز عمل اور عوام کے خلاف پے در پے بم دہماکوں کی وجہ رائے عامہ کی جنگ اور دوسری جنگ تیزی سے ہارتے جارہے ہیں اور اب انہوں نے زیادہ تر مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بجائے، سافٹ ٹارگٹس پر حملے شروع کر...
  7. اقبال جہانگیر

    طالبان کیخلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے، ناموس رسالت محاذ کا مطالبہ

    طالبان کیخلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے، ناموس رسالت محاذ کا مطالبہ ہور…لاہور میں تحفظ ناموس رسالت محاذ کے تحت کل جماعتی کانفرنس منعقد کی گئی۔ 50 سے زائد سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے طالبان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تحفظ ناموس رسالت محاذ کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں ہونے والی اینٹی طالبان...
  8. اقبال جہانگیر

    پاکستان میں ہماری مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے: طالبان کا دعویٰ

    پاکستان میں ہماری مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے: طالبان کا دعویٰ پشاور…کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی پاکستان میں مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے، بڑی تعداد میں پاکستانی ساتھ ملتے جا رہے ہیں جس سے کارروائیوں کی صلاحیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شاہد اللہ شاہد نے متنبہ کیا ہے کہ...
  9. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین ساتھیوں سمیت ہلاک

    طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین مارا گیا http://awazepakistan.wordpress.com
  10. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین ساتھیوں سمیت ہلاک

    طالبان نے عصمت اللہ شاہین کی ہلاکت سے تنظیم کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا اعتراف کر لیا۔ خس کم جہاں پاک۔
  11. اقبال جہانگیر

    ٹی ٹی پی نے غیرمشروط جنگ بندی کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا

    ٹی ٹی پی نے غیرمشروط جنگ بندی کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا ڈان اخبارتاریخ اشاعت 26 فروری, 2014 میران شاہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کی جانب سے غیر مشروط جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم نے ایسا کرنا ہوتا تو دس سال قبل ہی کرلیتے۔ ٹی ٹی پی کے ترجمان شاہد اللہ شاہد...
  12. اقبال جہانگیر

    آئی جی خیبرپختونخواہ ناصرخان درانی پر حملے کی کوشش ناکام ، طالبان کمانڈر دوساتھیوں سمیت گرفتار

    آئی جی خیبرپختونخواہ ناصرخان درانی پر حملے کی کوشش ناکام ، طالبان کمانڈر دوساتھیوں سمیت گرفتار 26 فروری 2014 (11:24) نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے انسپکٹر جنرل ناصر خان درانی پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس نے صوابی انٹرچینج کے قریب سے گھات لگائے طالبان کمانڈر کو دو ساتھیوں...
  13. اقبال جہانگیر

    بغیر جنگ بندی طالبان سے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے، عرفان صدیقی

    بغیر جنگ بندی طالبان سے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے، عرفان صدیقی اسلام آباد…حکومتی کمیٹی کے رابطہ کار عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ غیرمشروط جنگ بندی کے بغیر طالبان سے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ وزیرا عظم کے معاون خصوصی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان کی پر...
  14. اقبال جہانگیر

    فوجی آپریشن کے نتائج کے لیے تیارہیں،کالعدم تحریک طالبان پاکستان

    فوجی آپریشن کے نتائج کے لیے تیارہیں،کالعدم تحریک طالبان پاکستان پشاور…کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہد کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ طالبان ، فوجی آپریشن کے نتائج کے لیے تیارہیں۔ آپریشن میں طالبان کابہت کم نقصان ہوگا، حکمران اعدادوشمارجمع کرنیکاشوق پوراکرلیں۔اس سے...
  15. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین ساتھیوں سمیت ہلاک

    طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین بیٹنی کی پراسرار ہلاکت تحریک طالبان پاکستان کی اندرونی چپقلش کا نتیجہ ہے جو یکم نومبر2013ء کو ڈرون حملےمیں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد خصوصاً بتدریج بڑھی ہے۔ جنگجوئوں کے باخبر ذرائع کے مطابق عصمت اللہ کو ٹی ٹی پی کے سید خان سجنا گروپ نے اپنے تین ساتھیوں کا بدلہ...
  16. اقبال جہانگیر

    کوہاٹ کے پشاور چوک میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، متعدد زخمی

    کوہاٹ دہماکہ میں 12 افراد ہلاک http://awazepakistan.wordpress.com/
  17. اقبال جہانگیر

    پشاورمیں یونیورسٹی ٹاؤن کے قریب دھماکا،2ایف سی اہلکار جاں بحق

    اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے ، انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشت گردی جیسی قبیح برائیوں کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں. خودکش حملوں کے ضمن میں ۔ پاکستان میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر بشمول بریلوی، دیو بندی ، شیعہ ، اہل حدیث کےجید علماء خود کش حملوں...
  18. اقبال جہانگیر

    کوہاٹ کے پشاور چوک میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، متعدد زخمی

    اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے ، انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشت گردی جیسی قبیح برائیوں کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں. خودکش حملوں کے ضمن میں ۔ پاکستان میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر بشمول بریلوی، دیو بندی ، شیعہ ، اہل حدیث کےجید علماء خود کش حملوں...
  19. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین ساتھیوں سمیت ہلاک

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین ساتھیوں سمیت ہلاک میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان درگاہ منڈی کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے طالبان کمانڈر اپنے تین ساتھیوں سمیت ماراگیاہے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ طالبان ذرائع کے مطابق...
  20. اقبال جہانگیر

    کوہاٹ کے پشاور چوک میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، متعدد زخمی

    کوہاٹ کے پشاور چوک میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، متعدد زخمی کوہاٹ: پشاور چوک میں بس اڈے کے قریب دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے جبکہ خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوہاٹ کے علاقے پشاور چوک میں بس اڈے کے قریب دھماکے سے 10 افراد...
Top