نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    جنگ بندی میں پہل کریں ،حکومت آئین منواناچاہتی ہے ، دستورکی جزوبھی اسلامی نہیں : تحریک طالبان

    پاکستانی آئین اسلامی ہے اور لگتا ہے کہ طالبان نے اس کو پڑہا نہ ہے۔طالبان سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ طالبان نے مذاکرات کے دوران نہیں کہاکہ وہ آئین کونہیں مانتے،طالبان آئین کے تحت ہی مذاکرات کے لیے تیار ہوئے تھے، انہوں نے بعد میں کہا کہ مذاکرات...
  2. اقبال جہانگیر

    طالبان کے بچوں اور عورتوں کو قید میں رکھنا کونسی شریعت ہے،منورحسن

    طالبان کے بچوں اور عورتوں کو قید میں رکھنا کونسی شریعت ہے،منورحسن لاہور(نمائندہ جنگ)جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ حکومت فوراً شمالی وزیرستان میں بمباری بند کرے ، اگر آپریشن کا فیصلہ ہوگیا ہے تو وزیراعظم کو اعلان کرنا چاہیے تھا ، جنگ بندی یکطرفہ نہیں بلکہ دوطرفہ ہونی چاہیے،...
  3. اقبال جہانگیر

    کوہاٹ: فائرنگ سے امام بارگاہ کے متولی ہلاک

    کوہاٹ: فائرنگ سے امام بارگاہ کے متولی ہلاک صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں قومی امام بارگاہ کے متولی کو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ کوہاٹ شہر کے تھانہ صدر کے ایس ایچ او اقبال خان نے ہمارے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کو بتایا کہ جمعے کی صبح نامعلوم افراد نے قومی امام...
  4. اقبال جہانگیر

    17 دنوں میں 40 بزدلانہ حملوں سے مذاکرات کو نقصان پہنچا، وزیرِ دفاع

    17 دنوں میں 40 بزدلانہ حملوں سے مذاکرات کو نقصان پہنچا، وزیرِ دفاع اسلام آباد…وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 17دنوں میں 40 بزدلانہ حملوں سے مذاکرات کو نقصان پہنچا، سیکورٹی اداروں کو جوابی کارروائی کا حق دے دیا گیاہے۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 17دنوں میں...
  5. اقبال جہانگیر

    ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے کمزور نہیں کیا جا سکتا، سربراہ تحریک طالبان مہمند

    اس سے بڑا جھوٹ اور کیا ہو سکتا ہے، درحقیقت طالبان مذہب کا نام استعمال کر کے ایک سیاسی جنگ،بندوق کے زور پر لڑ رہے ہیں۔ اسلام میں دہشت گردی اور خودکش حملوں کی کوئی گنجائش نہیں اور طالبان ہولناک جرائم کے ذریعہ اسلام کے چہرے کو مسخ کررہے ہیں۔ کیا طالبان کی جنگ نظریاتی ہے ؟...
  6. اقبال جہانگیر

    ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے کمزور نہیں کیا جا سکتا، سربراہ تحریک طالبان مہمند

    ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے کمزور نہیں کیا جا سکتا، سربراہ تحریک طالبان مہمند ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیرعمر خالد خراسانی کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب...
  7. اقبال جہانگیر

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    مذاکرات کو کامیاب کرنا سب فریقوں کی برابر کی ذمہ داری ہے اورطالبان قیادت کو بھی خلوص نیت سے مذاکرات کو کامیاب کرنے کی اپنی یہ ذمہ داری نبھانی چاہئے اوراپنے ایسے گروپوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے جو مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں اور ان گروپوں کو کنٹرول کرنا چاہئیے. امن اس وقت قوم کی سب سے بڑی...
  8. اقبال جہانگیر

    گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی گئی ، دو افراد جاں بحق ،گدوتھرمل پاور اور پنجاب کی سپلائی بند

    گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی گئی ، دو افراد جاں بحق ،گدوتھرمل پاور اور پنجاب کی سپلائی بند گھوٹکی( مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں نے ایک بار پھر گیس پائپ لائن کو نشانہ بنایا ہے اور میر کوش کے مقام پر قادر پور گیس فیلڈ سے نکلنے والی 36 انچ کی مین پائپ لائن دھماکے سے اڑادی ہے جس کے نتیجے میں دو...
  9. اقبال جہانگیر

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے' ڈان اخبارتاریخ اشاعت 19 فروری, 2014 میران شاہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے۔ کسی نامعلوم مقام سے فون پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے...
  10. اقبال جہانگیر

    بات چیت تب آگے بڑھے گی، جب پرتشدد کارروائیاں بند ہونگی،حکومتی کمیٹی

    مذاکرات کو کامیاب کرنا سب فریقوں کی برابر ذمہ داری ہے اورطالبان قیادت کو بھی خلوص نیت سے مذاکرات کو کامیاب کرنے کی اپنی یہ ذمہ داری نبھانی چاہئے اوراپنے ایسے گروپوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے جو مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں اور ان گروپوں کو کنٹرول کرنا چاہئیے. امن اس وقت قوم کی سب سے بڑی...
  11. اقبال جہانگیر

    بات چیت تب آگے بڑھے گی، جب پرتشدد کارروائیاں بند ہونگی،حکومتی کمیٹی

    بات چیت تب آگے بڑھے گی، جب پرتشدد کارروائیاں بند ہونگی،حکومتی کمیٹی اسلام آباد…حکومتی کمیٹی نے طالبان کی جانب سے پر تشدد کارروائیاں بند ہونے تک ان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے ، کمیٹی نے وزیراعظم کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ایف سی اہل کاروں کے قتل نے صورتحال یکسر بدل...
  12. اقبال جہانگیر

    امن کے منافی سرگرمیوں پردکھ اورافسوس ہے،طالبان اورحکومتی کمیٹی کامشترکہ اعلامیہ

    پاکستان کے عوام نے یہ ملک جمہوری عمل کے ذریعے بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا ہے اور ملک میں جمہوری نظام کے حصول و بحالی کے لئے ایک طویل جدوجہد کی ہے، مسائل کا حل جمہوری طریقے سے بات چیت میں مضمر ہے۔طاقت مسائل کا حل نہ ہے بلکہ مزید مسائل کو جنم دیتا ہے۔ طالبان کو مذاکرات کے اس موقع سے بھرپور فائدہ...
  13. اقبال جہانگیر

    امن کے منافی سرگرمیوں پردکھ اورافسوس ہے،طالبان اورحکومتی کمیٹی کامشترکہ اعلامیہ

    امن کے منافی سرگرمیوں پردکھ اورافسوس ہے،طالبان اورحکومتی کمیٹی کامشترکہ اعلامیہ اسلام آباد…طالبان اورحکومتی کمیٹی کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امن کے منافی سرگرمیوں پردکھ اورافسوس ہے،امن وامان کے منافی اقدامات سے امن کوششوں پر منفی اثر پڑے گا۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق امن کے خلاف...
  14. اقبال جہانگیر

    کراچی بم دھماکے میں 13 پولیس شہید 47 زخمی، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

    اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے ، انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشت گردی جیسی قبیح برائیوں کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں. خودکش حملوں کے ضمن میں ۔ پاکستان میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر بشمول بریلوی، دیو بندی ، شیعہ ، اہل حدیث کےجید علماء خود کش حملوں...
  15. اقبال جہانگیر

    پہلے حکومت جنگ بندی کااعلان کرے، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ہمارے خلیفہ ہونگے

    لئیق صاحب ،تھوڑی سی تحقیق کر لیا کریں: 1۔"وہ ہمارے خلیفہ جبکہ ملا عمر امیر المومنین ہوں گے" 2۔ http://webcache.googleusercontent.com/search?=cach:2DhhZ2daxrsj:theweek.com/article/index/105874/the enemy with 3 heads+hakim ullah mehsud pay allegiance to mullah omar%3F&cd=10&hl=en&ct=clnk&gl=us
  16. اقبال جہانگیر

    22ذیلی گروپ مذاکرات کے مخالف علیحدگی کی دھمکی، طالبان قیادت پریشان

    طالبان کے 45 گروپ ہوا کرتے تھے آجکل 65 سے زیادہ ہیں، تمام طالبان دہشت گرد ایک ہیں۔مذاکرات اور دوسری طرف دہشت گردانہ حملے بھی جاری ہیں اور اس طرح طالبان گیمیں کھیل رہے ہیں، ہمیں اور حکومت کو بیوقوف بنانے کی ایک کوشش ہے۔ امن مذاکرات کے دوران طالبان کو چائیے کہ اپنے دہشت گردوں...
  17. اقبال جہانگیر

    پشاور میں دہشتگردوں کا گھروں پر حملہ ، 9افرادجاں بحق، تدفین کیلئے چندہ مہم

    اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے ، انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشت گردی جیسی قبیح برائیوں کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں. خودکش حملوں کے ضمن میں ۔ پاکستان میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر بشمول بریلوی، دیو بندی ، شیعہ ، اہل حدیث کےجید علماء خود کش حملوں...
Top