نتائج تلاش

  1. ماوراء

    عید کا دستر خوان

    بھئی کہا نا۔۔ کہ شیش کباب نہیں بنائے تھے۔ ہاں ترکیب میں دے دوں گی۔ ایک، دو دن تک لکھتی ہوں۔
  2. ماوراء

    عید کا دستر خوان

    لبِ شیریں سیخ کباب۔ (عین وقت پر میرا موڈ شیش سے سیخ پر آ گیا تھا) عربی پلاؤ تراکیب فارغ وقت میں بلاگ پر لکھوں گی۔
  3. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بارش ہو رہی ہے۔
  4. ماوراء

    شاپنگ ،

    بس اسی لیے ادھر ادھر پِھر رہی ہیں۔ بچ کر ہی رہنا ان سے تو۔:grin:
  5. ماوراء

    اردو محفل کی فضا

    ہاں یہ تو ہے۔ لیکن کچھ ہوا ہے کیا۔۔ جو خاموش ہیں؟
  6. ماوراء

    اردو محفل کی فضا

    کیسے ہو عزیز؟ آج خاموش خاموش کیوں ہیں؟
  7. ماوراء

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    سارا۔ مجھے اپنا پتہ ہے نا۔۔ اسی لیے کچن میں نئے کپڑے نہیں پہن کر جاتی۔ :grin:
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    او شو شویٹ۔۔ گپلو گپلو ہے۔ اتنی جلدی بڑا بھی ہو گیا ہے۔
  9. ماوراء

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    ارے واہ۔۔ یہاں تو لوگوں نے تین تین دن تک جوڑے پہنے ہیں۔ :grin: سیدھی سی بات ہے، مجھے تو عید والے دن بھی نئے کپڑے پہننے کا وقت نہیں ملا۔ چاند رات کو اتنے شوق سے دو سال سے بند اپنا اٹیچی کھولا۔۔ جس میں دو سال پہلے پاکستان سے شلواریں قمیضیں لے کر آئی تھی۔ ایک جوڑا ان میں سے نکالا۔۔ جو عید کے دن...
  10. ماوراء

    مبارکباد رضوان بھائی کی شادی کی سالگرہ

    رضوان، شادی کی سالگرہ بہت مبارک ہو۔
  11. ماوراء

    شاپنگ ،

    توبہ ۔۔۔ تو آپ نے ان سے تعلقات کیوں رکھے ہوئے ہیں۔ ان کو بھاگنے کا طریقہ یہی ہے کہ بچے جب ایسی حرکتیں کریں تو ان کا منہ دبا ڈالیں۔۔ امید ہے افاقہ ہو گا۔۔ اور آئندہ آپ کی طرف رخ نہیں کریں گے۔:grin:
  12. ماوراء

    توجہ شگفتہ

    نہیں باجو۔۔ لنک نہیں بھیجا۔ یہ شگفتہ نے خود ہی جواب دیا ہے۔:grin: شگفتہ دوسرا کام کا بھی آپ کو بتا دیا ہے۔
  13. ماوراء

    دوسرا کام۔۔۔ وہ انٹرویو کہاں گیا؟:(

    دوسرا کام۔۔۔ وہ انٹرویو کہاں گیا؟:(
  14. ماوراء

    توجہ شگفتہ

    میں سستی دور کرنے کے کم از کم دس طریقے ڈھونڈتی ہوں۔ اور شگفتہ کو بتاتی ہوں۔ اگر باس صاحبہ کی یہی سستی رہی تو کام کیا ہونا ہے لائبریری میں؟:( لیکن ڈر ہے کہ سستی دور کرنے کے طریقے آزمانے میں بھی سستی نہ کر دیں۔ کوئی ایک مسئلہ تو نہیں نا یہاں۔ :(
  15. ماوراء

    توجہ شگفتہ

    شگفتہ، اب تو رمضان بھی چلا گیا۔ عید بھی گزر گئی۔۔۔۔:( دو کام ادھورے ہیں۔۔ جن کے ادھورے ہونے سے مجھے بہت کوفت ہو رہی ہے۔ :( ایک تو لائبریری ایوارڈ۔ اور دوسرا ۔۔۔۔ :( :( :( اتنا وقت گزر گیا۔ مجھے تو لگتا ہے آپ تین سال تو لگا دیں گی۔۔ ایک سال تو ہونے والا ہے۔ :( اتنی سست کیوں ہیں آپ؟؟ سچی سے اس...
  16. ماوراء

    ہو گیا ہے۔ دیکھ لیں۔ ابھی میں ٹی وی دیکھ رہی ہوں۔ دوبارہ کوئی کام ہوا تو ٹھہر کر ہی آؤں گی۔

    ہو گیا ہے۔ دیکھ لیں۔ ابھی میں ٹی وی دیکھ رہی ہوں۔ دوبارہ کوئی کام ہوا تو ٹھہر کر ہی آؤں گی۔
  17. ماوراء

    او اچھا۔۔ قیصرانی نے ترجمہ کیا ہے۔ اوکے پھر ٹھیک ہے۔ ان کا نام تو نہیں لکھنا پوسٹ میں۔ کہ انہوں...

    او اچھا۔۔ قیصرانی نے ترجمہ کیا ہے۔ اوکے پھر ٹھیک ہے۔ ان کا نام تو نہیں لکھنا پوسٹ میں۔ کہ انہوں نے ترجمہ کیا ہے؟
  18. ماوراء

    اچھا تو اس کا لنک بھی دیں نا۔۔جہاں سے پیسٹ کیا ہے۔

    اچھا تو اس کا لنک بھی دیں نا۔۔جہاں سے پیسٹ کیا ہے۔
  19. ماوراء

    عزیز، پوسٹ کا عنوان کیا دینا ہے بلاگ پر؟ اور حوبارا والی ہٹانی ہے تو اس پر تو تبصرہ بھی ہوا ہوا ہے؟

    عزیز، پوسٹ کا عنوان کیا دینا ہے بلاگ پر؟ اور حوبارا والی ہٹانی ہے تو اس پر تو تبصرہ بھی ہوا ہوا ہے؟
  20. ماوراء

    کھانا پکا کر اور کھا کر سو گئی تھی۔ بس آدھی کچن میں اور آدھی سو کر۔۔ :grin: اور کچھ وقت سب کو...

    کھانا پکا کر اور کھا کر سو گئی تھی۔ بس آدھی کچن میں اور آدھی سو کر۔۔ :grin: اور کچھ وقت سب کو ایس ایم ایس اور پاکستان کزنز وغیرہ کو فون کرتے ہوئے گزاری۔
Top