ایک گھر سے آرام ملتا تو تمھارے گھر کی ماسی بنتی نا۔:grin:
ابھی ہفتے کو پھر بننا پڑے گا۔ ابو کو میرے بنائے ہوئے کھانے اتنے پسند آئے ہیں، کہ انہوں نے ہفتے کو اپنے دوستوں:evil: کی عید ملن پارٹی گھر میں ہی رکھ لی ہے۔ :cry:
میں نے امی کو کہا ہے، کہ آج کچن میں گھس کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ آئندہ نہیں...