ہاں بالکل۔۔۔ آپ دوسری طرف نکل گئی ہیں۔ اس سائیڈ والے مجھے بالکل بھی نہیں پتہ۔ حالانکہ جب ہم یہاں سے گزرتے تھے تو ابو راستے میں آنے والے ہر گاؤں اور شہر کا نام بتاتے تھے۔ کہ پتہ ہونا چاہیے۔ لیکن بعد میں بھول جاتا ہے۔:( لیکن شہزاد ہوٹل کا پتہ ہے۔۔۔!
گجرات کی طرف جو سڑک نکلتی ہے، اس راستے کے...