نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    شہر کا نام بتائیں

    رضوان بھائی تعریف تو بہت اچھی کی ہے آپ نے مگر شہر کون سا ہے شہر کا نام تو لکھا نہیں ہے آپ نے :lol: :P
  2. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    یارانہ یار کا نہ کبھی ٹوٹے گا تیرا نام لے لے کر میرا دم ٹوتے گا یارانہ یار کا نہ کبھی ٹوتے گا فلم ساتھی پاکستانی کرکڑ محسن حسن کان کی اب ط سے
  3. فرذوق احمد

    شہر کا نام بتائیں

    وہ اصل میں شمشاد انکل میں نے لکھنا تھا دادن خان پنڈ مگر میں نے پنڈ پہلے لکھ دیا ،اس لیے آپ کو غلط لگ رہا ہے ویسے بھی پنڈ کا مطلب تو آپ جانتے ہے یعنی گاؤں
  4. فرذوق احمد

    نام بتائیں

    اس کا آخری لفط کون سا ہے :(
  5. فرذوق احمد

    شہر کا نام بتائیں

    پنڈ دادن خان پاکستان میں ہے مگر پتا نہیں کس صوبے میں ہے
  6. فرذوق احمد

    شہر کا نام بتائیں

    ٹھٹھہ شہر تو یہ پاکستان کا ہی ہے مگر پتا نہیں پاکستان میں کہاں ہے ویسے کیا میں نے نام سہی لکھا ہے نہ :P
  7. فرذوق احمد

    محمد شمیل قریشی - مارچ 2006 میں اردو محفل کے پسندیدہ شاعر

    بہت بہت مبارک شمیل بھائی آپ کو :congrats: اور ایک بات تو ماننی پڑے گی آپ کو یہ مقابلہ آپ میری وجہ سے جیتے ہیں کیونکہ پہلا ووٹ ہی میرا تھا آپ کو :P خیر اب میں بھی پریکٹس کرتا ہوں :warzish: :P
  8. فرذوق احمد

    نام بتائیں

    جیا بچن امیتاتبھ بچن کی بیوی کا نام اور وہ ایکٹر بھی ہے
  9. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    پیار کے لیے چار پل کم نہیں تھے کبھی تم نہیں تھے کبھی ہم نہیں تھے پیار کے حسیں کب یہ موسم نہیں تھے کبھی تم نہیں تھے کبھی ہم نہیں تھے یہ دن برسوں کہ بعد آیا کچھ تمہیں کچھ ہمیں یاد آیا کسک پھر یہ دل میں اٹھی ہے ہونٹوں پہ بات آ کے رکی ہے کبھی اتنے مجبور تو ہم نہیں تھے غ‌ :P
  10. فرذوق احمد

    تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

    خوش آمدید ظفری بھائی جب آپ آئے گئے تب میری خوش آمدیدی بھی قبول کر لیجئے گا :P
  11. فرذوق احمد

    میری غزل اصلاح کیلئے حاضر ہے۔۔۔۔۔۔

    کرتے ہیں شکوہ ، مگر پتہ ہے اُنکو میں سب سے تو نہیں ملتی ہوں اچھا شعر ہے ۔اور اچھی غزل ہے آپ کی مگر اصلاح تو اعجاز بھائی ہی کر سکتے ہیں ہم تو خود ناچیز سے بندے ہیں ۔ ویسے آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا ۔ :P
  12. فرذوق احمد

    رات جو آنکھوں میں چبھا کرتی ہے

    بہت اچھی نظم ہے آپی یہ کس شاعر کی ہے یہ بھی تو بتا دیا کرے نہ
  13. فرذوق احمد

    نام بتائیں

    یہ والی ہ سے تو مجھے کو نام نہیں آتا ہے مگر یہ والی ح ست نام آتے ہیں تو کیا یہ لکھ دوں حبیب جالب مشہور شاعر
  14. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    رات کا نشہ ابھی آنکھ سے گیا نہیں ،،، اس کا مجھے صرف یہی بول آتا ہے یہ فلم اشوکا کا گانا ہے اب ج سے
  15. فرذوق احمد

    نام بتائیں

    اگر تو آخری حرف ا ہے تو پھر اسد امانت علی خان پاکستان کا مشہور کلاسیکل گائیک اور اگر ن ہے تو نزاکت علی خان یہ پاکستان کا گلوکار ہے
  16. فرذوق احمد

    نام بتائیں

    آپ ایسا کرے یش جوہر کر لے اور ر سے نا بتائیں
  17. فرذوق احمد

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    مرے آنگن سے تو پہلے ہی غم گسار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے --------------------------------------- میرا ووٹ اس شعر کے لیے تفسیر بھائی دوسرا مقابلہ کب شروع ہو گا
  18. فرذوق احمد

    عجب سی یہ چیز محبت ہے۔۔

    بہت اچھی تحریر ہے آپ کی دوست بھائی پہلوانوں کا عشق ایسا ہی ہوتا ہے ،بظاہر بتمیزی ہوتی ہے مگر دل صاف ہوتا ہے ،، اب جو استاد کو ملی وہ بھی پہلوان ہے :P ویسے بھی عشق تو بڑے بڑے بِگڑون کو ٹھیک کر دیتا ہے ،یا پھر فارغ بھی کر دیتا ہے :P
  19. فرذوق احمد

    نام بتائیں

    دراصل شمشاد بھائی یہ میرے پسندیدہ فلم ساز اور ڈارئیکڑ ہیں اور ان کہ علاوہ ایک سنجے لیلا بھنسالی یہ مجھے پسند ہیں اب آپ اگلا نام تو بتائیں
  20. فرذوق احمد

    نام بتائیں

    سوری شمشاد بھائی یش راج یہ بھی فلم ساز ہی ہیں اگر یہ بھی ہو گیا ہے تو یش جوہر
Top