نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    اس دھاگے کو بچپنے تک ہی محدود رکھتے ہیں : )
  2. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    جی بالکل درست ؛ )
  3. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    بچپنا اور تھا۔ اب یہ حال ہے کہ ضد کرکے بھی اپنی پسند کو حاصل نہیں کیا جاسکتا : ) بہت خوب ہے جناب بہت شکریہ جناب کا : )
  4. محمدظہیر

    لمبی ترین ڈرائیو

    320 کلومیٹرز کا سفر اپنے دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پر آدھا آدھا طے کیا۔ کار میں نے 250 کلومیٹر مسلسل چلائی ہے۔ موٹرسائیکل پر لمبے سفر میں پیٹھ بہت درد کرتی ہے اس کے باوجود ہفتے کے روز 300 کلومیٹر کا سفر موٹرسائیکل پر طے کرنے کا ارادہ ہے۔
  5. محمدظہیر

    مزاحیہ سوال جواب

    شوہر بیوی کا دنیا گول کیوں ہے
  6. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو نتیجہ کیا نکلا قیاس آرائی ہو رہی تھی یا گمان کیا گیا
  7. محمدظہیر

    میری ایک فریاد ۔۔۔۔۔!!!

    بہت خوب ہے آپ کی فریاد ؛ )
  8. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    آپ کا بہت ممنون ہوں افضل صاحب ۔ اس طرح آپ کی ہمت افزائی سے مزید لکھنے کی خواہش ہوتی ہے:)
  9. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    پسند کرنے کے لیے شکریہ یوسف بھائی جب سے پتا چلا ہے نا کہ ہر چیز ضد سے حاصل نہیں کی جاسکتی تو کم کر دیا ہے : )
  10. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    جی آپی ، وہ جب کبھی ملتے ہیں تو وہ واقعہ یاد دلاکر خوب ہنستے ہیں ۔ میں بھی شرمندہ ہوجاتا ہوں : ) آپ کی طرح میں نے بھی سائیکل بہت چلائی ہے لیکن اپنی والی:p
  11. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    پرانے گھر میں ابھی تک پڑی ہے لال رنگ کی ہے۔ کبھی وہاں جانا ہوا تو اس کی تصویر بناتا ہوں ۔
  12. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    جی متفق ہوں آپ کی بات سے ۔ بچپن میں بعض بچے جیلیس فیل کرتے ہیں جیسے میں تھا ؛ )
  13. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    جزاک اللہ بھائی ۔۔ آپ کی بات بالکل درست ہے۔
  14. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    تابش بھائی ممنون ہوں واقعی میں اپنے والدین کی جتنی تعریف کروں کم ہے ۔ اللہ میرے اوپر ان کا سایہ برقرار رکھے۔
  15. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    مجھے بھی ملال ہوا اپنی اس حرکت پے آپی جی میرے پاپا بہت اچھے ہیں : )
  16. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    سالگرہ سے اہم بات یہ تھی کہ کوئی چیز دوسرے کے پاس ہو اور میرے پاس نا ہو تو اچھا نہیں لگتا تھا :p
  17. محمدظہیر

    نیل ڈاؤن

    جی بالکل ۔ اور عربی کے مولوی صاحب مرغا بنا دیا کرتے تھے۔
  18. محمدظہیر

    نیل ڈاؤن

    پڑھنے کے لیے شکریہ آپی : )
  19. محمدظہیر

    نیل ڈاؤن

    شکر ہے neil armstrong نہیں پڑھا :p
  20. محمدظہیر

    دوستی

    ہمت افزائی کے لیے بہت شکریہ بھیا۔
Top