اس تین بار کے وزیرِ اعظم نے چھ سات جنرلوں کو گھر بھیجا، آٹھویں نے اسے گھر بھیج دیا۔ طاقت کے فیصلوں پر کمزور کو الزام دینا اور لاڈلے کی تعریف ہی آپ کی سیاست ہے۔
چاہیں نہ چاہیں کورٹوں کو بھی اسی پیج پر پہنچادیا جاتا ہے جس پر پہلے ہی وزیرِ اعظم کو رکھا ہوا ہے۔ نہ چاہنے کی صورت میں ویگو ڈالا تو ہے ہی۔ جسٹس شوکت صدیقی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اینڈ کاؤنٹنگ
اردو کے بہت بڑے افسانہ نگاروں میں انتظار حسین کا نام یقیناً شامل ہوتا ہے۔ ان کا اپنا ایک خاص اندازِ تحریر ہے جو ہمیں بے حد پسند ہے۔ گزشتہ دنوں محمد خالد اختر کی کتاب ’’ مکاتیبِ خضر ‘‘ خریدی اور اس میں انتظار حسین کے نام حضرتِ خضر کا خط پڑھ کر طبیعت باغ باغ ہوگئی۔ انتظار حسین کی تحریر کا کیا...
شمشاد بھائی! خواب دیکھنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ سو ہی رہے ہوں، جاگتی آنکھوں بھی خواب دیکھے جاسکتے ہیں۔
مثال کے طور پر بتلائیے کہ کیا واقعی آپ جاگ رہے ہیں اور حقیقت کا مشاہدہ کررہے ہیں یا ہماری طرح کسی کمپیوٹر پروگرام میں جی رہے ہیں؟
اسلامی امارتِ پاکستان کی ویب ایپ نے چاند کا اعلان کردیا ہے۔ عید میلادالنبی 12 ربیع النور بمطابق 30 اکتوبر 2020 کو مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جائے گی۔ مفتی منیب الرحمان صاحب پی سی ایس آئی آر کے مینار پر اور دیگر مرد حضرات اپنی گھر کی چھتوں پر چڑھنے اور چاند دیکھنے سے گریز کریں۔
مراسلوں کی تعداد 9880
محفل میں شمولیت ۲۳ دسمبر، ۲۰۱۰
آج کی تاریخ ۲۶ اکتوبر ۲۰۲۰
پچھلے دس بارہ دنوں میں تقریباً ساٹھ
دس سال اور دس ہزار مراسلے مکمل ہونے کو ہیں
پی ڈی ایم کا کوئٹہ جلسہ: مریم نواز کی لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات اور تقاریر میں ’ڈیپ سٹیٹ‘ کا چرچا
محمد کاظم
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ
6 گھنٹے قبل
،تصویر کا ذریعہTWITTER/MARYAMNSHARIF
سینیچر کی شب جب ایک نجی ٹی وی چینل پر کوئٹہ شہر میں موبائل فون سروس کی بندش کی خبر چلی تو حکام کی...
خوبصورت غزل راحل بھائی! بہت سی داد۔
راحل بھائی اپنی معلومات کے لیے پوچھنا چاہتے ہیں کہ "دل ہائے گرفتہ" تو دلِ گرفتہ کی جمع کا صیغہ ہے، کیا آپ نے بیعتِ عام کی مناسبت سے جمع کا صیغہ استعمال کیا ہے؟
نااہل آدمی کو حکومت میں بٹھانے کا فیصلہ ادارے کا نہیں چند کرداروں کا تھا، نواز شریف
ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2020
Facebook Count
Twitter Share
0
Translate
جلسے سے قبل پی ڈی ایم رہنماؤں نے ملاقات بھی کی—فوٹو: ٹوئٹر
—فوٹو:اکرام اللہ نسیم ٹوئٹر
—فوٹو:ڈان نیوز
—فوٹو:ڈان نیوز
مریم نواز نے جلسے...
ٹیلی ویژن انڈسٹری نے ہمیں معیاری مصنفین دیے، انور مقصود
پیرزادہ سلمان 25 اکتوبر 2020
Facebook Count
Twitter Share
0
Translate
فیسٹیول میں مجموعی طور پر 44 شوز اور 22 پلیز پیش کیے گئے— فوٹو: بشکریہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی فیس بک پیج
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے منعقد کیا گیا...
امید سحر کی بات سنو
زاہدہ حنا
اتوار 25 اکتوبر 2020
جنگ گزیدگی اورجنگی جنون نے انتہا پسندی کو جس طرح ہوا دی ہے، ہماری ثقافت کی بنت جس طور ادھیڑ دی ہے۔
یہ 1956کے اکتوبرکی بات ہے، میںنے اردو روانی سے پڑھنا اور لکھنا سیکھ لی تھی۔ ہم چند مہینوں پہلے اپنے خاندان سے اور اپنے آبائی شہرسے مل کر واپس...
نہ معافی دینا ہمارے اختیار میں ہے نہ سزا دینا۔ مقدمہ عدالت میں چلے، جج ملزم کے مجرم ہو نے یا باعزت بری کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد حکومت کرتی ہے۔
ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ جس شخص پر الزام ہے اس پر مقدمہ چلنا چاہیے۔ مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا چاہیے۔ ہم میں سے کوئی شہری اس...