نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    طرحی کلام برائے آن لائن مشاعرہ

    ایم طارق مصطفےٰ بھائی اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ آپ کے مزید کلام کا انتظار رہے گا۔ خیال رہے کہ ایک غزل پیش کرنے کے بعد کچھ توقف فرمائیے تاکہ محفلین آپ کے کلام پر داد و تحسین کے ڈونگرے برسا سکیں۔ اکثر نئے آنے والے شعراء اپنی کئی غزلیں اکھٹی فورم پر پیش کردیے ہیں ، نتیجتاً وہ ان ڈونگروں سے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    طرحی کلام برائے آن لائن مشاعرہ

    صاحبِ عالم کا اشارہ اسلام آباد کی جانب ہے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    شرحِ شتونگڑہ

    بہت اعلیٰ! کتنے سالوں بعد یہ لفظ پڑھنے کو ملا ہے۔ بہت شکریہ قبول فرمائیے۔ ٹیپنا کو کتنے خوبصورت انداز میں ظہیریایا ہے آپ نے!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایسا؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو------برائے اصلاح

    آج غصے سے بہت اس نے لتاڑا مجھ کو تب مقدر بھی لگا اپنا کباڑا مجھ کو میں کہ اک حرفِ محبت تھا لکھا کاغذ پر پرزہ پرزہ کیا اُس شخص نے پھاڑا مجھ کو شوخ اداؤں سے خود اپنی مجھے گھائل کرکے میں گیا جان سے کچھ ایسے بگاڑا مجھ کو میں تو نظروں کو جھکائے تھا سرِ راہ گزار اُس نے معصوم مجھے جان کے تاڑا مجھ کو...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    معاش چھوڑے تو جائیں پلٹ کے گھر اپنے

    کیا پاروتی کی بات ہورہی ہے؟ ہم بھی تو سنیں وہ "ہمارے" ہوتے کسی کی کیسے ہوسکتی ہے؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ہمیں بھی اپنی "شہرۂ آفاق نظم" فیس بُک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن پر بھی یہی کچھ سننا پڑا۔ اور تو اور بھائی نے بھی بے نقط سنائیں!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اختر حسین رائے پوری کا ترجمہ کہاں سے ہاتھ آیا؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ظہیر بھائی، تابش بھائی دل جوان ہو تو صوفیانہ کلام کی نوبت ہی نہ آئے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    ظہیراحمدظہیر بھائی کی نظم دیکھیے "وہیں تو عشق رہتا ہے"
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    خوبصورت خوبصورت!!! کیا بات ہے صاحب۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    اساتذہ کی رائے آنے سے پہلے کچھ ہم اپنی صلاح دے دیں۔ آ پ کی نظم مفاعیلن مفاعیلن کی تکرار ہے۔ سوائے چند مصرعوں کے جنھیں جوڑ کر مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن کردیں۔ ملاحظہ فرمائیے! کوئی جب گیت گاتا ہے کوئی جب سر ملاتا ہے کوئی جب گنگناتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو چٹکتی ہے کلی کوئی کہ بھنورا گیت...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔ بہت خوب! آپ کا مطلب ہے "ویسے جانگیہ ، سولا ہیٹ اور بیچ سینڈل پہنے کسی شوخ حسینہ کو دیکھ کر ساحل پر چہل قدمی کرتے ہوئے غزل کہنے کی کیا بات ہے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف Introduction of myself

    مہرین سعید صاحبہ اس فورم پر انگریزی نہیں چلے گی۔ اردو میں لکھیے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    طرحی کلام برائے آن لائن مشاعرہ

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ مزید کلام عنایت فرمائیے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاست بہاولپور

    یہی ہے!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    شبھ شبھ بولیے بھائی!, دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں اور پھر آپ نے سن رکھا ہوگا کہ بد اچھا، بدنام بُرا! یوں بھی ہمارے اور عد نان بھائی کے درمیان معاصرانہ چشمک کا معاملہ رہتا ہے۔ دونوں کی کوشش ہوتی ہے کہ ایک دوسرے سے بہتر کہہ کر اساتذہ کے دل میں جگہ بنا سکیں، ایسے میں ہم خود کو ان کا استاد کیسے...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    چار بہنیں نہیں چلیں گی۔ مفتی صاحب فقہ کے عالم ہیں۔ ان میں سے سب سے خوبصورت کو پسند کرلیں گے اور باقی کو شرعی عذر بتاکر جان چھڑا لیں گے۔
Top