نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف اسکا دوسرا مصرع کیا ہوسکتا ھے

    قید میں قید قیدیوں کو اپنا مکان دکھاکر کیا کریں گے؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    سر وہ ہمارے گمراہ کن مراسلے کی طرف اشارہ کررہے ہیں!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    معذرت۔ معذرت ۔ ظہیر بھائی! دراصل آپ کچھ اس قدر شریر واقع ہوئے ہیں کہ آپ کی رگِ شرارت کبھی بھی پھڑک کر محفل کو زعفران زار بناسکتی ہے اور اسی بات نے ہمیں مغالطے میں مبتلا کردیا۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    مشاعروں میں تالیاں پیٹنے کا رواج بھی آج کے دور کی ہی ایجاد ہے اور انتہائی بھونڈی ایجاد ہے۔ درست فرماتے ہیں آپ۔ وہ سخن فہم جو مشاعروں کی زینت ہوا کرتے تھے اب عنقا ہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    ظہیر بھائی آپ کا موبائل سسٹم سے ڈی سنک ہوکر چھ ماہ دو دن آگے کی تاریخ دکھا رہا ہے!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مرزا غالب کا ایک خط منشی ہرگوپال تفتہ کے نام

    آداب بٹیا! اس خط کا اصل ٹیکسٹ بھی ہماری نظم کے مراسلے میں موجود ہے۔ اس کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر جائیے۔ مرزا تفتہ کے نام
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے شام اور شام سے رات سونے تک، محفل پر بار بار آنے اور ورق گردانی کرتے رہنا ہی اپنا کام ہے بلکہ کبھی کبھی تو رات سوتے سوتے آنکھ کھلتی ہے تو فورا محفل میں جھانک لیتے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    دنیا کا مختصر ترین آئی کیو ٹسٹ

    دنیا کا مختصر ترین آئی کیو ٹیسٹ حاضر ہے۔ سوالات کے جواب دینے کے بعد ضرورت محسوس ہو تو مندرجہ ذیل لنک پر جاکر پوری خبر پڑھیے۔ یہ سوال درج ذیل ہیں: 1۔ ایک بلے اور ایک گیند کی قیمت 1.10 ڈالر ہے، بلے کی لاگت گیند کے مقابلے میں ایک ڈالر سے ائد ہے تو گیند کی قیمت کیا ہوگی؟ 2۔ اگر 5 مشینوں کو 5...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ایران کی فتنہ ساماں حشر بداماں شاعرہ قرۃ العین طاہرہ کی سرگزشت

    قرۃ العین طاہرہ کی خوبصورت نظم اور ہمارا ترجمہ گر مجھے حاضری ملے، چہرہ بہ چہرہ، رُو بہ رُو
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح :نظم آرزوئیں

    ارشد چوہدری بھائی! یہ اردو نظم کی ایک قسم ہے جو ردیف قافیہ کی بندش سے آزاد ہے۔ اس میں شاعر کچھ اراکین چن لیتا ہے اور پھر ان ہی کی تکرار سے مصرعے بنتے ہیں۔ کسی مصرع میں ایک بار کسی مصرع میں ایک سے زیادہ مرتبہ اس مجموعہ اراکین کی تکرار جاری رہتی ہے۔ مثال کے طور پر ہماری نظم دیکھیے جس میں ہم نے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    رات گئے اور خاوند کی اجازت کے بغیر سفر موٹروے واقعے کی وجہ بنا، سی سی پی او لاہور

    رات گئے اور خاوند کی اجازت کے بغیر سفر موٹروے واقعے کی وجہ بنا، سی سی پی او لاہور - Pakistan - Dawn News نیازی صاحب کے چہیتے نے کیس حل کردیا!!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح :نظم آرزوئیں

    راحل بھائی! " مر ہیں جاتے" کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تبدیلی آگئی ہے

    آداب۔ آداب!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ بہنا! پسندیدگی کا شکریہ قبول فرمائیے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    پیش قدمی نواز شریف نے بالآخر خاموشی توڑ دی۔ اہم بات یہ کہ اُنھوں نے کوئی لگی لپٹی نہیں رکھی۔ بہت کھلے اور واضح الفاظ میں اسٹبلشمنٹ پر قومی اتفاق رائے کو بگاڑنے اور سیاسی عمل کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کا الزام لگایا۔اس سے بہت سے سوالات اُٹھتے ہیں۔ نواز شریف کو ایسا لہجہ اختیار کرنے کی کس نے...
Top