بھئی بیوٹفل لوگوں کو شہر ہے نا تو بیوٹفل ہی ہوگا نا :cool2::cool2::cool2:جلدی جلدی لگائیں باقی پکچرز بھی تاکہ میرے سٹی کی مشہوری ہو :laughing::laughing::laughing:کہ کتنا پیارا شہر ہے یہ :)
ویسے خیال بھائی اس کا نیم مجھے پسند نہی آیا :eek:اس کا نیم ہونا چاہیے تھا کوچہ آ کے پھنساں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:جو بھی اس تھریڈ میں آیا پھنس ہی گیا :laughing::laughing::laughing:
فرحت آپی بہت بیوٹفل پکچرز ہیں ۔۔لیکن بہاولپور کی اتنی کم پکچرز کیوووووووووووووووں بھئی ہمارے شہر کی تو زادا پکچرز لینی تھیں نا آپ نے :) میری یہ سب جگہیں دیکھی ہوئی ہیں ملتان اور بہاولپور تو یون سمجھیں ہیں ہی میرے بس :) مینی مینی تھینکس سیر کر کے بہت مزا آیا :)