او ہو یہ تو بہت بری بات ہے بھئی لیں اب میں آ گئی ہوں نا اب یہاں اپ کی سب چیزیں بک جائیں گی :)اچھا اپ یوں کریں کہ مجھے کچھ سوئیٹی سوئیٹی کھلا دیں :rolleyes:
وہی ہے جو پہلے تھی بھئی جو روٹی ہاتھ سے بنوا کر کھانے کا مزا ہے وہ اس میں نہی ہو گا آئی تھنک اسکا ٹیسٹ بھی بریڈ ا جیسا ہی ہو گا اس لیے مجھے تو پسند نہی آئی ویسے بھی مجھے پکی پکائی مل جاتی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
شکر ہے خیال بھائی میں آپ سب لوگوں کی طرح سست نہی ہون :openmouthed::openmouthed::openmouthed:ورنہ مرا نام تو ٹاپ آف دا لسٹ ہوتا :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh: