ھممم بڑی جماعتوں میں اپنے بھیا کو پڑھاتی تھی اس کے امتحان ہو گئے۔۔۔۔رزلٹ بھی آؤٹ ہو گیا۔۔۔۔۔
باقی میں نے کچھ عرصہ ٹیچنگ کی تھی تب میٹرک کے سٹودنٹس کو پڑھایا تھا۔۔۔۔
بڑوں کو پڑھانا مشکل نہیں ہوتا جتنا چھوٹے بچوں کو پڑھانا ہوتا ہے ۔۔۔:p
چھوٹے ہیں ایک 4 سال کا اور ایک 5 سال کی باقی 2 تو 3 سال کے ہیں۔۔۔ایک جویئر ون میں ہے ۔۔۔اور ایڈوانس میں اور پھر سب میں چھوٹے اینشیئل میں ہیں۔۔۔۔
سب مجھ سے زیادہ اٹیچ ہیں تو مجھ سے ہی پڑھتے ہیں سارا دن ساتھ ہی رہتے ہیں۔۔۔
ھممم ذاتی لائبریری کہہ سکتے ہین کیونکہ مجھے جو بھی بک اچھی لگتی ہے خرید لیتی ہوں۔۔۔۔:)
جی الامیک بکس جہ ہیں میرے پاس جو پڑھ بھی کی ہوں۔۔۔
طبقات ابن سعد
اسلامی تاریخ پر ایک مشہور اور معروف کتاب
تاریخ ابن خلدون
دجال اور قرب قیامت پر کتابیں
جزاک اللہ ۔۔۔
مطالعہ ہسٹری بہت شوق سے پڑھتی ہوں۔۔۔۔
اس کے علاوہ اسلامیک بکس۔۔۔انبیاء کے قصے اور اگر کوئی بھی اچھی سی بک مل جائے شوق سے پڑھتی ہوں۔۔۔
بابا کی ساری عادتیں اپنائی ہیں نا۔۔۔:)