ھمممم راسب بھائی جی ہم بھی زیادہ پرانے نہیں ہیں۔۔۔۔:D
ہمیں یہاں کے ممبرز کے بارے میں بھی زیادہ نہیں پتہ تھا۔۔۔۔بس ہم یہاں آتے جہاں نثر میں جا کے تحریریں پڑھتے۔۔۔۔ریٹنگ کرتے۔۔۔:p
پھر سوچا خود کا لکھا بھی کچھ پوسٹ کریں۔۔۔:battingeyelashes:
پوسٹ کیا سب نے حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔پھر آہستہ آہستہ سب سے گپ...