اجزاء
مچھلی کا گوشت کلو
گھی ایک کپ
ہلدی چائے کا چمچہ
پیاز 50گرام
ادرک/لہسن(پیسٹ) ایک کھانے کا چمچہ
سرخ مرچ حسب ضرورت
بیسن 125گرام
ہری مرچیں 6عدد
ہرا دھنیا، پو دینہ چند پتیاں
دہی دو کپ
نمک، سفید زیرہ حسب منشاء
ترکیب:
لہسن ،پیاز اور ادرک کو چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ مچھلی کے گوشت کے چھوٹے ٹکڑے...