لندن … طبی ماہرین کے مطابق نہ صرف زیتون کا تیل بلکہ اس کی خوشبو بھی صحت کیلئے فائدہ مند ہے اور یہ مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل کی خوشبو صحت کیلئے انتہائی مفید ہے جو لوگ ایسی غذا کا استعمال کرتے ہیں جس میں زیتون کے تیل کی خوشبو شامل ہو۔ وہ...
ڈاکٹرز اور دواؤں سے بنتی تو کسی کی بھی نہیں ہے۔۔۔۔لیکن آپ کو لینی چا ہیے۔۔۔۔۔مجھے احساس ہے میگرین کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔
ارے کیس قسم کی کتابیں پسند ہیں۔۔۔۔۔:)
ہاہاہاہاہا ہمیں کونسا پسند ہے۔۔۔:p
آپ نے کہا ہائے گرمی میں کافی کیسے پیوں۔۔۔:rolleyes:
تو ہم نے سوچا شائد کولڈ پیتے ہوں گے۔۔۔۔۔۔:)
چلیں پھر چائے پہ ہی گزارہ کر لیں یہ لیں ہماری طرف سسے۔۔۔۔:coffeecup:
اس مراسلے سے ہم نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ موبائلز نامی بلا پہ لڑکیاں نہیں بھیا لوگ ہی جان چھڑکتے ہیں۔۔۔۔۔ہر کوئی اتنے اتنے موبائل تبدیل کرتا ہے ۔۔۔۔۔اففففففففففففففف