ایس ایم ایس پر ٹیکس واپس
حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی تجویز اور عوامی مطالبے پرگریڈ ایک سے16 تک تنخواہوں میں20 فیصد اضافے اور ایس ایم ایس پر20 فیصد ٹیکس واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ 10سال پہلے ریٹائر ہونے والے ملازمین کو بھی20% اضافے کی سہولت ملے گی۔قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے خزانے کی...