اقوامِ متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک تین رکنی کمشن سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات پہلی جولائی سے شروع کرے گا۔
سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان نے واضح کیا کہ کمشن کے اختیارات میں بینظیر بھٹو کے قتل سے متعلق حالات اور حقائق کی تحقیق کرنا ہے جبکہ مجرموں کے خلاف مقدمہ چلانا...