نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ بہت بڑی بات ہے۔
  2. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    رُخصت سے پہلے رُخصتی بھی تو ہونی ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    معروف ادیب، مؤرخ، نقاد مولانا غلام رسول مہر صاحب کے ساتھ ایک مصاحبہ ۔ از کشور ناہید

  4. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عبدالصمد بھائی! بے حد ممنون ہوں۔
  5. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    حضورِ والا بہت کم جلوہ افروز ہوا کرتے ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ امین بھائی! بے حد ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    عجیب لوگ ہیں۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے اچھے خاصے نیک لوگ نیکی سے بد ظن ہو جاتے ہیں۔
  8. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    بقول باصر کاظمی: ہم وہ "عاقل" ہیں جنہیں ایک اشارہ کم ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    آپ کے مراسلہ میٹر کو ہی لے لیں۔ ذرا جو رکنے کا متحمل ہو۔ :) :)
  10. محمداحمد

    اب تو صدا کے ساتھ ساتھ تصویریں بھی آ رہی ہیں۔ :)

    اب تو صدا کے ساتھ ساتھ تصویریں بھی آ رہی ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    اب جب ماموں اتنے چھوٹے ہیں تو پھر انہیں تو کوئی بھی ماموں بنا سکتا ہے۔ سیاست دان تو پھر بڑی چیز ہوتے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    یہ تو کافی مشکل کام ہے۔ ہڈی پسلی بھی بچانی ہوتی ہے اور رشتے بھی۔ :) پھر یہ کہ لاگ آف ہونا بھی آسان نہیں ہوتا۔ :)
  13. محمداحمد

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    شاید عنوان آپ کو کچھ یوں نظر آتا ہو۔ "زیرو میٹر محفلین کو تنگ کریں" :rollingonthefloor:
  14. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    اس کا طریقہ یہ ہے کہ بحث برائے بحث میں الجھنے کے بجائے درست موقف پیش کیا جائے اور مزید سوال و جواب میں الجھنے کے بجائے سلام کرکے نکل جائیں۔ :)
  15. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    بقول غالب: قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
  16. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    وہ والا نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے نا؟ :ROFLMAO:
  17. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    اچھی بات ہے! لیکن اس سے بھی زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ اگر وقت میسر ہو تو گمراہ کن پوسٹس پر جا کر ایک بار کلمہء حق ضرور کہیں تاکہ بہاؤ میں بہنے والوں کو دوسرا پہلو بھی میسر آ سکے۔ تاہم یہ بہت مشکل کام ہے اور میں خود بھی نہیں کر پاتا۔
  18. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    حقیقت بہت تلخ ہوتی ہے۔ شاید اسی لئے ہم میں سے ہر کوئی کسی نہ کسی کو اپنا مسیحا سمجھ کر بیٹھ جاتا ہے۔ بقول احمد ندیم قاسمی: کس قدر قحطِ وفا ہے تیری دنیا میں ندیم جو ذرا ہنس کے ملے اُس کو مسیحا سمجھوں
  19. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    اوکھا تو ہے۔ لیکن بہت ضروری بھی ہے۔
Top