نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پھر تو آپ نے کرنل فریدی اور حمید وغیرہ کی کہانیاں بھی پڑھی ہوں گی۔ ان کہانیوں میں کہاں کہاں جھول ہے صاف نظر آتا ہے۔ لیکن پڑھنے لگ جائیں تو دلچسپی قائم ہو ہی جاتی ہے۔
  2. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہاہاہاہا۔۔۔! تین سو ناول پڑھ کر آپ ہم سے اس قسم کے سوال جواب کر رہے ہیں۔ :) :) اصل چیز تجسس ہی ہوتی ہے۔
  3. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    ہر لیڈر کو اگر اُس کے اپنے فرمودات کی روشنی میں ہی تول لیا جائے تو سب کی قلعی کھل جائے گی۔ :)
  4. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ سب کا برابری کی بنیاد پر رد کیا جائے۔ :) تاکہ لوگ خام خیالی سے نکل سکیں۔
  5. محمداحمد

    قومی زبان اور ابنِ صفی ۔ زاہدہ حنا

    رومن اردو پڑھ کر اس سے زیادہ دکھ ہوتا ہے۔ اور اس سے بھی زیادہ دکھ تب ہوتا ہے جب بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں اور بینکوں سے رومن اردو میں ایس ایم ایس پیغامات موصول ہوتے ہیں۔
  6. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہاہاہاہا۔۔! میں نے تو بہت گنے چُنے ہی ناول پڑھے ہیں۔ لیکن یہ تو آپ بھی جانتے ہیں کہ اس طرح کی سیریز میں ایسا نہیں ہوتا۔ آپ ہالی وڈ کی کامک موویز ہی دیکھ لیں ۔ اگر کسی کو مار بھی دیا جائے تو اگلے سیکول میں وہ پھر سے زندہ ہو کر آ جاتا ہے۔ اپنے ہیرو کو مار دینے کا مقصد تو اپنی روزی پر لات مارنا...
  7. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    عدم برداشت کی خامی گھروں سے ایوانوں تک ہر جگہ پھیل چکی ہے۔ (فوٹو: فائل) ہمارے معاشرے میں عدم برداشت خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔ گھروں سے لے کر اقتدار کے ایوانوں تک رواداری کا شدید بحران پایا جاتا ہے۔ گھروں میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایک دوسرے سے لڑنا جھگڑنا معمول بن چکا ہے۔ معمولی باتوں پر خاندان ایک...
  8. محمداحمد

    قومی زبان اور ابنِ صفی ۔ زاہدہ حنا

    اس پر بھی لوگ اردو تحریر دیکھ کر بدکتے ہیں۔ :censored: نئی نسل کے بچے تو رومن اردو میں ہی "کمفرٹیبل" رہتے ہیں۔ :) :)
  9. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ والی مظہر کلیم صاحب کی تھی۔ سادی اور معصومانہ لیکن دلچسپ۔ :)
  10. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یونہی محاورتاً کہا ہے۔ منہ کا ذائقہ بدلنے سے مراد کچھ چٹخارے دار تحریر پڑھنا۔ یا بچپن میں پڑھی جانے والی تحریروں کو پھر سے پڑھنا۔
  11. محمداحمد

    کہکشاؤں کے رقص اور ستاروں کی نرسری، جیمز ویب دوربین کی نئی تصاویر جاری

    آج کل سوشل میڈیا پر جیمز ویب کا اور اُس سے حاصل ہونے والی تصاویر کا بہت شہرہ ہے۔ لیکن محفل پر اس کا ذکر تک نہیں ہے۔ میرا خیال ہے کہ اگر جاسم محمد بھائی فعال ہوتے تو وہ یہ خبر ضرور شئر کرتے۔ :)
  12. محمداحمد

    کہکشاؤں کے رقص اور ستاروں کی نرسری، جیمز ویب دوربین کی نئی تصاویر جاری

    ناسا نے جیمزویب دوربین کی نئی تصاویر جاری کردی ہیں جن میں سے اس تصویر میں نئے ستاروں کی نرسری کو دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹو: بشکریہ ناسا پیساڈینا، کیلیفورنیا: اربوں ڈالر مالیت اور 20 سال تک ہزاروں سائنسدانوں کی کاوش سے تیار کی جانے والی جیمز ویب خلائی دوربین نے قریب اور بعید ترین کائنات کی مزید...
  13. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عید کے دنوں میں عمران سیریز پڑھی۔ :) اچھی تفریح رہی۔ :) یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ منہ کا ذائقہ بدلنے کےلئے پڑھی ، کیونکہ ان دنوں کچھ پڑھنا ہو ہی نہیں رہا تھا۔ یوں کہہ سکتے ہیں کہ منہ کا پھیکا پن دور کرنے کے لئے پڑھی۔ :) :)
  14. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    اگروہ برگر والا آپ دونوں کی رائے پڑھ لے تو اپنا سر پیٹ لے۔ :) :) :)
  15. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    :) :) :) ہاہاہاہا کیا بات ہے۔
  16. محمداحمد

    غزل: میں تو گریز پا تھا

    بہت شکریہ استادِ محترم! بے حد ممنون و متشکر ہوں۔
  17. محمداحمد

    غزل: میں تو گریز پا تھا

    بہت شکریہ عرفان صاحب! بے حد ممنون ہوں۔
  18. محمداحمد

    قومی زبان اور ابنِ صفی ۔ زاہدہ حنا

    آج ایک عام پاکستانی کی اردو کا جو حال ہے۔ اگر ہماری عوام کی اکثریت نے جاسوسی ناول ہی پڑھےہوتے تو اُن کی اردو کافی بہتر ہوتی۔
Top