ہاہاہاہاہا!
ویسے میں یہی دیکھ رہا تھا کہ اس میں محترم یعقوب آسی صاحب (اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین) کا نام بھی نہیں ہے۔ غالباً وہ بعد میں محفل میں شامل ہوئے۔
اور بھی بہت سے نام نہیں ہیں لیکن شاعروں کا دماغ بہت زیادہ نہیں چلتا! :) :)
"اردو محفل"
حسیں شہرِ سخن آباد ہے، یہ اردو محفل ہے
یہاں ہر شخص کا دل شاد ہے، یہ اردو محفل ہے
محبت، احترامِ باہمی، سب کچھ تو ہے اس میں
شناسا ہے یہاں ہر اجنبی، سب کچھ تو ہے اس میں
یہاں رقصاں ہے خوشیوں کی پری ، سب کچھ تو ہے اس میں
یہاں ہر بات میں ہے زندگی ،سب کچھ تو ہے اس میں
نبیل و زکریا، شمشاد...
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اس طرح کے نوے فیصد لوگ جعلی ہوتے ہیں۔
سب سے اچھی خیرات وہ ہوتی ہے جب ہم خود ضرورتمند تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔ جو سائل ہم تک رسائی حاصل کرتا ہے اُس کی دیانت داری میں شبہ ہی رہتا ہے۔
انجمن ترقی اردو سو سال سے زیادہ قدیم ادارہ ہے۔ تقسیم کے بعد اس کے دو حصے ہوئے، ایک حصہ ہندوستان میں رہ گیا اور ایک حصے کو مولوی عبدالحق پاکستان لے آئے۔ اس کے تحت نہایت وقیع کتابیں شایع ہوئیں اور دو علمی جرائد بھی پابندی سے شایع ہوتے رہے۔
چند دنوں پہلے اس کے ماہنامے ’’ قومی زبان‘‘ کی مدیر ڈاکٹر...