پہلے زمانے میں بیشتر لوگ پیشے کے حساب سے ہی اپنی ذات پات بتایا کرتے تھے۔ مثال کے طور پر پانی پلانے ولے لوگوں کو سقہ اور کنایتاً بَہِشتی کہا جاتا تھا۔ پھر لوگوں نے اسے بِہشتی کہنا شروع کر دیا۔
شاید اُس زمانے میں پہچان کے لئے یہ ضروری تھا۔ آج بھی اکثر لوگ تعارف کے بعد ذات وغیرہ پوچھتے ہیں۔ خاص...