نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تیرا ہر خواب مسّرت کی بشارت لائے سچ ترے خواب ہوں اللہ کرے، خواب تو دیکھ

    تیرا ہر خواب مسّرت کی بشارت لائے سچ ترے خواب ہوں اللہ کرے، خواب تو دیکھ
  2. محمداحمد

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    اگر دل کی دھڑکن معمول پر آ گئ ہو تو مبارکباد قبول کیجے۔ اُمید ہے کہ آپا کی پیش کی گئی لسی سے افاقہ ہوا ہوگا۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    ہاہاہاہا۔۔۔! نیت کا ثواب تو مل ہی جائے گا نا۔ :) آپ کے دونوں شعر دیکھ لیے ہیں۔ دوسرا والا تو سمجھ نہیں آیا۔ پہلا والا اچھا ہے ۔ :) :)
  4. محمداحمد

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    بہت شکریہ محترم اعجاز عبید صاحب! بے حد ممنون ہوں۔ :)
  5. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ! اس قدر حوصلہ افزائی پر بے حد ممنون ہوں۔
  6. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہاہاہاہا! غزل ہونی ہی اتنی آسان چاہیے کہ کسی کو تشریح کا خیال ہی نہ آئے۔ :) :) :) زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کروائیں۔ :) :)
  7. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ناصح کی خیر! :) بہت شکریہ نین بھائی! :flower:
  8. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عرفان صاحب! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  9. محمداحمد

    نظم: گنتی ٭ سید مبارک شاہ

    بہت خوب تابش بھائی!
  10. محمداحمد

    گنگناتا جا رہا تھا اِک فقیر دھوپ رہتی ہے، نہ سایہ دیر تک نواز دیوبندی

    گنگناتا جا رہا تھا اِک فقیر دھوپ رہتی ہے، نہ سایہ دیر تک نواز دیوبندی
  11. محمداحمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    دیگر "دل پھینک " لوگ کون سا دل کو گفٹ ریپر میں پیک کرکے دیتے ہوں گے۔ :) :)
  12. محمداحمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اور اگر نہ پکا سکے؟ :)
  13. محمداحمد

    واہ

    واہ
  14. محمداحمد

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    یہ گمانِ غالب آپ کی خوش گمانی یا بد گمانی ہے (نیوٹرل گمانی بھی ہو سکتی ہے) لیکن ہم نے وہی لکھنا تھا جو لکھا ہے۔ :) :) :)
  15. محمداحمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اتنی جگہ کہاں ہے کچن کارنر کے بیچ :)
  16. محمداحمد

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایک دل کے ٹکڑے ہزار کریں کوئی یہاں گرائیں کوئی وہاں گرائیں۔ :) :) :)
  17. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عدنان بھائی! شاد آباد رہیے۔
  18. محمداحمد

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    بقول افتخار عارف: حرفِ تردید سے پڑ سکتے ہیں سو طرح کے پیچ ایسے سادہ بھی نہیں ہیں کہ وضاحت کریں ہم :):):)
  19. محمداحمد

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    بھئی! عبدالرؤوف بھائی کا دماغ خوب چل رہا ہے آج کل۔ :) :)
Top