یہ انصاف کا تقاضا ہے کہ پارٹی صدر کی نااہلی کی سزا جماعت کے دیگر ممبران کو نہ ملے۔ جب نواز شریف کو عظمی نے نااہل کیا تھا تب بھی عمران خان نے یہی کہا تھا کہ نون لیگ اپنا نیا صدر چنے اور الیکشن لڑے۔ ان پٹواریوں نے الٹا قانون بدل کر واپس نااہل شخص کو پارٹی صدارت سونپ دی۔ جسکی سزا آج پوری جماعت بھگت...