نتائج تلاش

  1. ش

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اچھا ہے میچ جلدی ختم ہو جائے گا
  2. ش

    براؤزر کو زوم کرکے استعمال کر لیتا ہوں تاکہ ریٹنگ مکس نہ ہو

    براؤزر کو زوم کرکے استعمال کر لیتا ہوں تاکہ ریٹنگ مکس نہ ہو
  3. ش

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    مذاق برطرف، اسوقت انڈیا اپنی کرکٹنگ کی انتہا پر ہے۔ انہیں دنیا کے فرسٹ کلاس بیٹسمین میسر ہیں۔ فیلڈنگ بھی اچھی ہے۔ باؤلنگ میں بھی بہتری آ رہی ہے۔
  4. ش

    پہلی بار غیرمتفق کی ریٹنگ کا شکریہ

    پہلی بار غیرمتفق کی ریٹنگ کا شکریہ
  5. ش

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    زیک مجھے بھی یہی بگ لگ رہا ہے۔
  6. ش

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    آج تو جنوبی افریقہ سے امید لگا لیں
  7. ش

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    نا اہل شریف کو اپنے دستخط کرنے کا بہت شوق ہے
  8. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زیک یہ لطیفہ ہے؟
  9. ش

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    پس ثابت ہوا کہ ریٹنگ سسٹم خراب ہے
  10. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ: 'Godfather', 'Sicilian Mafia' terms never used for Nawaz in Panama judgment: Justice Khosa
  11. ش

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    نون لیگ کا متوقع رد عمل: آئین کو نہیں مانتے، اداروں کو نہیں مانتے اگر فیصلہ نااہل شریف کیخلاف ہو:
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپنا اپنا مقدر ہے کوئی بار بار دُولہا بن رہا ہے اور کوئی بار بار نااہل ہورہا ہے ‎#نااہل_پھر_سے_نااہل مجھے کیوں نکالا 1 کے بعد مجھے کیوں نکالا 2
  13. ش

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    ویسے یہ پی سی او ججز ہیں کون کون سے؟
  14. ش

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    امیدوار تو وہی رہیں گے، صرف پارٹی صدر کے دستخط مختلف ہوں گے۔ باقی ضمنی انتخابات کالعدم ہو جانے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا کہ جنرل الیکشن ویسے ہی سر پر کھڑا ہے۔
  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان کا پنکی پیرنی پر "ایمان" مزید تقویت اختیار کر گیا، ذرائع
  16. ش

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    ایک دفتر سے اعلیٰ ترین سطح کا افسر نااہل قرار دیکر برخواست کر دیا جائے مگر اسی دفتر میں چپڑاسی کی نوکری کر سکتا ہے۔ نون لیگی لاجک۔
  17. ش

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    نواز شریف کو سیاسی طور پر بحال بھی انہی آرمی چیفس، صدور وغیرہ نے کیا تھا۔
Top