نتائج تلاش

  1. ش

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    جی یہی تو کہہ رہا تھا کہ اگر سختی کرنی ہے تو شروع سے کریں۔ اور لڑکیوں اور لڑکوں کیساتھ ایک جیسا برتاؤ کریں۔ عموما مشرقی معاشرے میں لڑکیوں کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے جبکہ لڑکوں کو کھلا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ یہ دوغلہ رویہ ہے۔ اگر لڑکیوں پر پردہ پابند کرتے ہیں تو لڑکوں پر بھی اسی طرح کی پابندیاں لگائیں...
  2. ش

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آج وقت نکال کر دیکھ لی۔ سیاہ فام لوگوں کو یہ بہت پسند آئے گی۔ آخری انفینیٹی پتھر نہیں ملا لیکن کچھ ہنٹ مل گیا ہے کہ یہیں واکانڈا میں ہے۔ یوں اگلی فلم کا ایک بڑا معرکہ واکانڈا میں ہونے والا ہے
  3. ش

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    مشرقی معاشرے میں ٹین ایجر کی عمر پہنچنے پر عوما لڑکیوں کیساتھ بے جا سختی برتی جاتی ہے۔ جیسے پردہ کرو، گھر میں رہو، باہر کم جاؤ، لڑکوں سے بات نہ کرو وغیرہ۔ بچیوں کیساتھ یہ رویہ کسی بھی طور پر درست نہیں۔ اس سے انکے دل میں احساس محرومی اجاگر ہوتا ہے اور امتیازی سلوک کے جذبات بھڑکتے ہیں۔ والدین کو...
  4. ش

    آپ کا پسندیدہ کھیل کونسا ہے ؟

    محفل پر ٹرولنگ
  5. ش

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    کانفرنس برائے ہومیوپیٹھی ڈرگ انفورسمنٹ؟
  6. ش

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس فلم کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا کہ دیکھی نہیں ہے۔ عموما مسلم کرداروں کو منفی دیکھایا جاتا ہے لیکن بہت سی فلموں میں اسکے اُلٹ معاملہ ہے۔
  7. ش

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آجکل کچھ مصروفیت ہے۔ اگر فلم کو اچھی ریٹنگ ملی تو وقت نکال کر دیکھوں گا۔ مجھے شبہ ہے اس فلم میں مارول کائنات کا چھٹا انفینیٹی پتھر منظر عام پر لایا جائے گا۔ تاکہ اگلی مارول فلم انفینیٹی وار سے کہانی جوڑی جا سکے۔
  8. ش

    محفل! دلچسپ و عجیب

    زیک کو سوشل میڈیا و بلاگنگ کی وجہ سے جانتا تھا
  9. ش

    دو مکالموں کے لطیفے

    لمحہ فکریہ :(
  10. ش

    محفل! دلچسپ و عجیب

    محفل کی ساری رونقیں زیک کی وجہ سے ہیں۔ سفرنامے، پنگے، چٹکلے وغیرہ۔ اس سے محفل کو کافی نقصان ہوگا
  11. ش

    محفل! دلچسپ و عجیب

    تو اسمیں کیا برائی ہے؟ آخر کو آپ محفل کے بانی ہیں۔ تھوڑی بہت رعایت تو ملنی چاہئے
  12. ش

    محفل! دلچسپ و عجیب

    زیک تو محفل پر ایویں ہی بدنام ہیں۔ انکا فیس بک اور ٹوئیٹر پر ایسا کوئی انداز نہیں۔ وہاں تو شریف سے بچے لگتے ہیں
  13. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    شکر کا مقام تو والدین کیلئے ہے
  14. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    اس بات پر کہ درمیان والے نہیں ہیں
  15. ش

    پاکستان کے انتہاپسندوں سے تعلقات دنیا کے لیے خطرہ: امریکہ

    بی بی سی کی خبر متعلقہ ہے۔ اصل خبر تو یہ ہے https://mobile.nytimes.com/2018/02/14/world/asia/pakistan-terror-list.html?
  16. ش

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    واٹر پروف کٹ لگا لیں
  17. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    Political Correctness
  18. ش

    پاکستان کے انتہاپسندوں سے تعلقات دنیا کے لیے خطرہ: امریکہ

    امریکہ کے نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر ڈینیئل کوٹس نے پاکستان کے انتہا پسندوں سے تعلقات اور جوہری ہتھیاروں میں اضافے کو دنیا کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے خبردار کیا ہے کہ وہ انتہاپسند جن کی پاکستان پشت پناہی کر رہا ہے، وہ افغانستان اور انڈیا کے اندر حملے کرتے رہے گے جس سے خطے میں کشیدگی...
Top