رانا جاسمن زیک فاتح ایک دوسرے کو خوب قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ قائل صرف شفایاب یا بیمار رہنے والے جسمانی مشاہدے نے کرنا ہے۔
میرے دادا جان شہر کے نامور ہومیوپیتھ تھے۔ لوگ دور دراز سے علاج کروانے آتے۔ اور اوپر کچھ کیسز کی طرح ایلوپیتھی سے جواب یافتہ بھی ہوالشافی شفایاب ہو گئے۔ جبکہ وہی...