نتائج تلاش

  1. حجاب

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    آپ نے انڈے کا حلوہ پوچھا ہے ؟
  2. حجاب

    مبارکباد تفسیر ماہر بن گئے

    امن کی کلائی اب بلکل ٹھیک ہے ،اور امن دیکھو ذرا کس نے لکھا ہے ،اور نام میرا۔ویسے اب ایسا کچھ نہیں ہوگا اب امن ٹھیک طرح سے چلنے لگی ہے ،آپ کا انٹرویو تو ہوگا فکر ناٹ :P
  3. حجاب

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    :? اور کتنے سوال کر سکتی ہوں میں۔
  4. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    آ دیکھیں ذرا کس میں کتنا ہے دم جم کے رکھنا قدم غ
  5. حجاب

    مبارکباد تفسیر ماہر بن گئے

    تفسیر صاحب 4 نہیں 5 مہینے میں ،میں دسمبر میں ماہر بنی ہوں،آپ کو اس لئے ٹائم لگا کہ آپ نے اتنا سارا کچھ لکھا بھی تو ہے ،اور میں بس ایویں :roll: ویسے آپ بھی تو اولڈ ممبرز میں سے ہیں ،امن کہاں ہو تفسیر صاحب کا بھی تو انٹرویو کرو :)
  6. حجاب

    نام بتائیں

    یاسمین ( اولڈ اداکارہ )
  7. حجاب

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    سوجی یا بیسن سے ؟
  8. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    نہ تو آئے گی نہ ہی چین آئے گا۔ د
  9. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    :shock: امن ابھی سے میرا انٹرویو،ابھی تو شمشاد صاحب اور دوسرے اچھے اولڈ ممبر باقی ہیں،تم بھی ناں بس،مُک مُکا ہی کر لینا تھا،اور ٹائم کب لیا مجھ سے ہاں :P یونہی انٹرویو کرنے آ گئیں ،چلو خیر اب کر ہی رہی ہو انٹرویو تو ذرا کچھ نخرہ وخرہ کر لوں میں :P تو جواب دیتی ہوں :P
  10. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    رات بھر کا ہے مہماں اندھیرا ز
  11. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ماش کی دال اور چپلی کباب
  12. حجاب

    مبارکباد تفسیر ماہر بن گئے

    مبارک ہو تفسیر صاحب۔
  13. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو آ
  14. حجاب

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    کیا یہ میٹھا دال سے بنتا ہے۔
  15. حجاب

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    کیا اس میٹھے کو اکثر گھر میں بنایا جاتا ہے۔
  16. حجاب

    مبارکباد عیشل کی ترقی۔

    واہ بہت خوبصورت معنی ہیں عیشل ،کیا آپ کا رئیل نیم ہے یہ؟
  17. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    عیشل :?:
  18. حجاب

    دسمبر بیت ہی جائے گا

    آپ تھوڑی دیر کے لئے اچھی بچی نہیں بن سکتیں عیشل :roll:
  19. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مکس سبزی
  20. حجاب

    دسمبر بیت ہی جائے گا

    او ہو :P میں تو پوچھ کر ہی رہوں گی چاہے جیسے بھی ،لہٰذا جلدی سے بتادیں اچھے بچوں کی طرح :P
Top