تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (10)
ظاہر ھے اب تھوڑا بہت انتظار تو کرنا ہی پڑے گا کوئی اور چارہ جو نہیں ھے
حسن علوی
Post #355
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال-(2)!!!!
کچھ گرمی یہاں بھیج دیں ملائکہ کراچی والوں کا بھی مسئلہ حل ہو جائے گا اور ہمارا بھی۔
حسن علوی
Post #728
اگست 25، 2008
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا-(23)
وعلیکم السلام اعجاز انکل کل تک پوچھتے تو کہتا بہت اچھی گزر رہی ھے مگر آج طبیعت کچھ ناساز ھے۔۔۔۔۔ آپ کہیئے کیا مصروفیات ہیں؟
حسن علوی
Post #130
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2
سوچ رہا تھا کہ بعض اوقات وقت اتنا آہستہ آہستہ کیوں کٹتا ھے۔۔۔۔۔
حسن علوی
Post #714
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (10)
ضروری کام تھا شمشاد بھائی کو ورنہ بتا کر ہی جاتے۔ اب ان کی واپسی تک انتظار کرنا پڑے گا
حسن علوی
Post #353
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دو لفظوں کا کھیل
تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن علوی
Post #229
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (10)
شاید کسی دھاگے پر موجود ہو مگر کوئی ربط بھی تو دے نا
حسن علوی
Post #351
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (10)
زمانے کی نظروں سے بچا کر کہیں دور سنبھال رکھ چھوڑی ھے شاید
حسن علوی
Post #349
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دو لفظوں کا کھیل
کیوں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن علوی
Post #227
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (10)
ذرا بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں بس تصویر بھیجنے والی کیجیئے شمشاد بھائی
حسن علوی
Post #346
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا-(23)
ٹرین کی ٹینشن نہ لیں وہ تو اور آ جائے گی۔
حسن علوی
Post #127
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا-(23)
چائے پی لیں بہت ضروری ھے، کہیں رہ نہ جائے یہ چائے
حسن علوی
Post #125
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول (4)
مجھ ہی سے کہہ رھے ہیں نا؟ ویسے شکریہ شمشاد بھائی
حسن علوی
Post #222
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا-(23)
ابھی تو آئیں ہیں اور ابھی جانے کی بات کر رھے ہیں، بیمار کا حال تو پوچھتے جایئے۔ صبح سے منجے توڑ رہا ہوں ٹائم ہی نہیں گزر رہا:(
حسن علوی
Post #123
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال-(2)!!!!
بارش بھی نہیں ہوئی مگر ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔ کھڑکی بھی بند کرنی پڑی ٹھنڈ لگ رہی ھے۔ درجہ حرارت تو 15 ڈگری ہی ھے مگر پھر بھی ٹھنڈ:rolleyes:
حسن علوی
Post #726
اگست 25، 2008
فورم:
گپ شپ
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (10)
حسن کو بھی دیکھنی ھے اب کیا کیجیئے گا شمشاد بھائی
حسن علوی
Post #342
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا-(23)
شمشاد بھائی بھی آج لیٹ ہیں ورنہ ابھی تک وہ آ تو جاتے ہوتے ہیں
حسن علوی
Post #120
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول (4)
ہاں وہی لگتا ھے دراصل ہفتہ اتوار اکٹھے دو دن میچز تھے اسی کی تھکاوٹ کا اثر لگتا ھے۔ اور میڈیسن لی تو ھے
حسن علوی
Post #219
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نظم درکار ھے!!!
بہت شکریہ جیا راؤ اور باقی تمام احباب کا۔
حسن علوی
Post #12
اگست 25، 2008
فورم:
بزم سخن
کون ہے جو محفل میں آیا-(23)
یہاں پر کوئی آیا ہی نہیں صبح سے سوائے عندلیب اور مرک کے۔ کہاں ہیں سب لوگ؟
حسن علوی
Post #118
اگست 25، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top