یعنی کہ وہاں رہ کر بھی خالی تصاویر پر ہی گزارا ھے یہ جگہیں خود جاکر نہیں دیکھیں:eek:
یہ تو ناانصافی ھے ان خوبصورت مناظر کے ساتھ۔ خیر واٹرفورڈ بذاتِ خود ایک پیارا شہر ھے سمندر کے کنارے واقع۔ وہاں کا ساحل کیسا ھے آپی؟
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اس وقت تو بہت بہتر ہوں الحمدللہ مگر صبح حالات کافی ابتر تھے۔ اور امی آ رہی ہیں واپس، بہت اچھی بات ھے۔ کافی مس کیا ہوگا ان کو ھے نا؟ امی جب پاس نہیں ہوتیں تب پتہ چلتا ھے بندے کو۔