نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ضوابط میں رہ کر کیا جو بھی کام کیا آج تک ابھی اتنے بھی نادان نہیں کہ ایسی خرافات میں پڑ جائیں اتنا تو بھروسہ ھے اپنے آپ پر;)
  2. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    شام ہونے کو آئی پر رادھا نہیں آئی۔۔۔۔
  3. حسن علوی

    دو لفظوں کا کھیل

    لیجیئے اب کی عمار نے ایک کھیل کا آغاز کیا ھے۔ بہت خوب 'تو پھر'
  4. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    زمانے کے انداز بدلے گئے۔ یہ میں نہیں بلکہ اقبال فرمام گئے ہیں شمشاد بھائی۔
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام عندلیب میں تو یہیں ہوں آپ کہاں غاائب ہیں اتنے دنوں سے؟ جلد ہی آپ کے وارنٹ جاری ہونے والے تھے۔ کیسی ہیں آپ؟
  6. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  7. حسن علوی

  8. حسن علوی

    مبارکباد فرحت کی مہارت

    ماہر کا عہدہ تو آپ کے پاس پہلے سے ہی موجود تھا اور اب دو ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر بہت مبارکباد۔
  9. حسن علوی

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    ایک سال بعد بھی تعارف ابھی کچھ ادھورا ھے شاید ۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی خوش آمدید اور شکریہ۔
  10. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    پر جو ہوتے ہیں س) چڑیل کے پاؤں الٹے کیوں لگے ہوتے ہیں؟
  11. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    زمانہ بدل گیا شمشاد بھائی اب بہت سی باتوں کے مطلب پہلے سے نہیں رھے۔۔۔۔۔۔
  12. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    حسن بھی موجود ھے اور تعبیر بھی آئیں ہوئی ہیں شمشاد بھائی مگر اب آپ ہی غائب ہیں تو کیا کیجیئے۔
  13. حسن علوی

    انڈوپاک پارٹیشن سے پہلے اور بعد میں

    ایک بار پھر آپکا شکریہ۔ میں نے تو یہاں سے پوری ایک البم بنا کر سیو کر لی ھے۔:)
  14. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول (4)

    وہ کوشش تو کی مگر 'رمضان' کی کتاب ہی نہیں مِل رہی تھی اس لیئے دوسرا کر دیا۔ ویسے آپ کا ہوم ورک شریف کہاں ھے؟:confused:
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    حد ہو گئی۔۔۔۔ یعنی کہ سارے دن میں یہاں صرف ایک پوسٹ:confused: محفل کے جیالے کہاں گُم ہیں؟؟؟
  16. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  17. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اے ٹی ایم کارڈ بھی استعمال کیا جا سکتا ھے۔ س) بنک بِنا سود کے کیوں نہیں چل سکتے؟
  18. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    جاتے جاتے محفل کا آخری گیڑا مگر یہاں تو مکمل سناٹا ھے۔
  19. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  20. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    آج کہیں دو تین پوسٹس پڑھی تھیں انکل اعجاز کی۔ لگتا ھے کہیں کسی مصروفیت میں جکڑے گئے ہیں آجکل بہت کم دکھائی دے رھے ہیں۔
Top