جناب راجا صاحب سچ پوچھیئے تو ہمیں آپکی مندرجہ بال پوسٹ میں نیلے رنگ میں لکھا گیا مواد کچھ ہضم نہیں ہو پا رہا۔ کس ترقی اور خوشحالی کی بات کر رھے ہیں آپ؟
جنرل (ر)مشرف نے آج جب اقتدار چھوڑا تو ذرا احاطہ کیجیئے کہ حالات کیا ہیں ملک کے؟ آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور اصل حالات اور حقیقت سے مجھ سے زیاد...