نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    نعت رسول برائے اصلاح

    تیسرے شعر میں---(جہاں میں بہت عام تھی بُت پرسی) پڑھا جائے
  2. ارشد چوہدری

    نعت رسول برائے اصلاح

    تمام اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ---------------------- کیوں نا کروں میں محبّت نبی سے ملی ہے مجھے یہ شریعت نبی سے جہاں میں کہیں بھی جہاں بھی رہو تم چلو راہ پہ جو ملی ہے نبی سے جہاں بہت عام تھی بُت پرستی ہمیں یہ عبادت ملی ہے نبی سے نبی سے محبّت نبی کی اطاعت...
  3. ارشد چوہدری

    حمد باری تعالی

    تمام اساتذہ سے اصلاح کی درخواست کیوں نا کروں میں محبّت خُدا سے ملی ہے مجھے سب ہدایت خدا سے ہوا نے کہی ہے کہانی یہی تو ملی ہے مجھے بھی اجازت خُدا سے یہی تو سمجھ ہے منافق کسی کی کہے نا طلب اور ضرورت خُدا سے اُسی نے دیا ہے عنایت اُسی کی ملا ہے ہمیں سب...
  4. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    مجھے بھی محبّت کسی کی ملے حُسن اور جوانی کسی کی ملے وفا کی ضرورت کسی کی ادا مجھے بھی نشانی کسی کی ملے بہت ہے روایت عقب سے چُھڑا مجھے نا ذلالت کسی کی ملے کسی کو مسیحا کبھی نا بنا اگر نا شہادت کسی کی ملے اگر ہو پریشاں کھڑا ہو جدا اُسے تو اعانت سبھی...
  5. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    آپ دونوں احباب کا بہت بہت شکریہ ۔ تلفّظ املاء اور ربط کی غلطیاں ٹھیک کرنے کی سعی جاری رکھوں گا۔
  6. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    محترم جناب الف عین صاحب اصلاح فر مائیں اور ایک سوال---میرا نام ارشد ہے اور یہ چار حرفی لفظ ہے ۔ اس کو بحرِ متقارب مثمن سالم یعنی فعولن میں کس طرح فٹ کروں خدا کی محبّت سبھی سے جدا ہو وہی دل محبّت خدا سے بھرا ہو تجھے نا مصیبت بُھلا دے خدا کو بھلے...
  7. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    اُستادِ محترم جناب الف عین صاحب ایک کوشش ارسال کر رہا ہوں ۔اس میں الفاظ اتنے اچھے نہیں ۔صرف بحرِ متقارب مثمن سالم کو سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ فعولن کے مقابل فعولن آنا چاہئے ۔اصلاح اور مشورے سے نوازیں۔ مجھے بھی خدا تُو محبّت سکھا دے وفا کی مجھے بھی...
  8. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ریاضت میں محبت ہے طہارت ہے ------------یہ بھی ہو سکتا ہے
  9. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    محترم جناب الف عین صاحب السلام علیکم جناب مجھے لکھنے کا شوق ہے۔ عرصے سے لکھ رہا ہوں خاندان میں سناتا تھا لوگ ہوتے تھے۔ دوسری ویب سائڈز پہ شائع ہوتی تھیں ۔اچھا رسپونس ملتا تھا ،کیونکہ وہاں اکثر اُستاذ نہیں ہوتے۔ مگر خوش فہمی کا شکار نہیں تھا ۔مجھے علم تھا...
  10. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    محترم جناب الف عین صاحب اور دوسرے اساتذہ سے اصلاح کی درخواست لگتا ہے اک وہم و گماں ہے زندگی دکھاؤ تو مجھ کو تم کہاں ہے زندگی کتنے ہی تو ہے رُوپ میں یہ زندگی ہے خوش تو کسی کی فغاں ہے زندگی یہ تو ہے وقفہ اس سفر میں چار دن در اصل محشر کا جہاں ہے زندگی کھویا ہے...
  11. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    اساتذہ سے دوبارہ اصلاح کی درخواست تکلیف کے لمحات گزر جاتے ہیں صدمات کے جذبات گزر جاتے ہیں جذبات میں اثبات اگر پاتے ہو مایوسی کے خدشات گزر جاتے ہیں ہرگز بھی نہیں اُن سے وفا کی اُمید بِن دیکھے جو حضرات گزر جاتے ہیں آتے ہیں خطرات بھی تو جیون میں ایسے سب حالات گزر...
  12. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلا ح

    الف عین صاحب سے سوال----کیا نثری نظم میں بھی وزن کا خیال رکھا جاتا ہے یا صرف خیالات کا اظہار ہوتا ہے
  13. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    الف عین اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست تکلیف کے لمحات گزر جاتے ہیں صدمات کے جذبات گزر جاتے ہیں اُمید کا دامن چُھوٹے نا تم سے مایوسی کے خدشات گزر جاتے ہیں ہرگز بھی نہیں اُن سے وفا کی امید حسبِ عادت وہ یوں گزر جاتے ہیں وہ نا سیکھیں گے کبھی اندازِ...
  14. ارشد چوہدری

    زندگی

    انشاء اللہ آپ کے مشورے کے مطابق دوبارہ لکھوں گا۔ میں تو مبتدی ہوں آپ سے سیکھنا ہے۔
  15. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب،اعجاز قریشی صاحب ،امجد علی راجا صاحب اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست اب یہ دل آباد ہے میخانے کی طرح دل کی بستی تھی کبھی ویرانے کی طرح نا تم سمجھو کوئی نہیں تیرا یہاں دنیا میں رہو تم اک بیگانے کی طرح جہد و حرکت ہی سے تو ہے یہ حیات...
  16. ارشد چوہدری

    دعا سُن لے

    محترم جناب الف عین صاحب--جناب اعجاز قریشی صاحب--امجد علی راجا صاحب اوردیگر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست اے رب اب تو ہماری دعا سُن لے یہ ہے درد میں ڈوبی صدا سُن لے تجھ کو چاہنے کی ہے سزا یہ کیوں شکوہ کچھ تو اب اہلِ وفا سُن لے تیرے ہی لئے تو چھوڑا جہاں کو زندگی...
  17. ارشد چوہدری

    عشق کا تقاضا

    الف عین--محمّد تابش صدیقی--محمّد ریحان قریشی اور دیگر استاتذہ سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ۔ ہے عشق کا تقاضا مٹ جائے خود پسندی ہو دردِ دل اُجاگر اور آئے دردمندی توڑو انا کے بُت کو لوگوں...
  18. ارشد چوہدری

    زندگی

    برائے کرم اس کی تصحیح فرما دیں
  19. ارشد چوہدری

    زندگی

    زندگی میں صبح بھی ہے شام بھی ہے زندگی میں موت کا پیغام بھی ہے آخرت کی فکر رہتی ہے کسی کو زندگی میں کوئی تو بدنام بھی ہے زندگی میں دیکھے ہیں میں نے بہت روپ زندگی میں کوئی تو گمنام بھی ہے مرنے کی ہی آس میں جیتے ہیں کچھ تو زندگی زندہ دلی کا نام بھی...
  20. ارشد چوہدری

    منصف ہو تو سزا دو

    انشاء اللہ آئندہ ایسا ہی کروں گا
Top