نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ کتنا سچ کہا ہے محمود۔۔۔ بالکل ایسا ہی ہے،خدا کرے ہمارا سکھ ہمیشہ دکھ کی آنچ سے محفوظ رہے آمین
  2. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    ڈاکٹر کےپاس تو نہیں جاؤں گی نا پھر؟ ایک کام کروں گی چوائس از یورز یا ڈاکٹر کے پاس جاؤں گی یا اس شعر کی گت بناؤں گی (پہلا والا کام چھوڑ نا اور دوسرا والا کرنا کہو نا پلیز)
  3. غ۔ن۔غ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہائے پلیز اگر یہ کام کردو نہ تو کیا ہے بات ہو تم چلے جاؤ نہ ڈاکٹر کے پاس اور تم ہی ٹھیک بھی ہو لو پلیز ز ز ز ز ز۔۔۔۔۔ میں سوچ رہی ہوں یہ خیال مجھے کیوں نہ آیا؟
  4. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    بہت خوب گت بنائی ہے شعر کی ہاہاہاہا اور سچ بھی ویسے یہی ہے ڈلیٹ نہیں کرتے تبھی تو ان باکس فل ہوجاتا ہے
  5. غ۔ن۔غ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    آگئی جناب۔۔۔ اب اور کیا سوچ رہے ہو؟
  6. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    مری دعا ہے اے اللہ کر دےسکھ ہر کسی کو عطا
  7. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ارے ادھر ہی ہے وہ ۔۔۔۔
  8. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دل لگی دل کی لگی ہو جائے گی دل لگی سے دور ہی رہ کر رہو
  9. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    درد دل کو مٹا سکا کوئی؟
  10. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ڈر ڈر کر دل کا ڈر مٹا
  11. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سرد موسم سے ہی لگاؤ ہے ہم کو
  12. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    موسم کا حال ہی کہہ دے کوئی
  13. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ہاں اسی طرح دھاگہ دوڑے گا
  14. غ۔ن۔غ

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    عبد المالک بھائی آپ کو محفل میں خوش آمدید :happy: آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ امید ہے آپکی یہاں موجودگی اس اردو محفل کے لیے بہت مفید اور خوشگوار اضافہ ثابت ہوگی۔
  15. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب تماشا ئے اہل کرم دیکھتے ہیں
  16. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دل ہی دل سےسدا ملا دل سے
  17. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    فقیرانہ آئے صدا کر چلے میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
  18. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اللہ کے کلام سے دل عاری کہاں
  19. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    عشق کی اک جست نے طے کر دیا قصہ تمام اس جہان رنگ و بو کو بے کراں سمجھا تھا میں
Top