نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ہاں اعلٰی ہی اعلٰی ، وہ اللہ ہی اعلٰی
  2. غ۔ن۔غ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اب تو اسکی آنکھوں کے میکدے میّسر ہیں پھر سکون ڈھونڈوگے ساغروں میں جاموں میں
  3. غ۔ن۔غ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    گیت اس عہد بے تکلف میں بربط و چنگ و نے کو ترسے ہے ساقیا ! تیرے بادہ خانے میں نام ساغر ہے ،مے کو ترسے ہے
  4. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    طوفان ابر و باد میں سب گیت کھو گئے جھونکا ہوا کا ہاتھ سے مضراب لے گیا (پروین شاکر)
  5. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    درد دل ہے ہمدردی کی دوا اور وہ اللہ کی عطا سے حاصل ہے ہم کو سرکار
  6. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    ہو خوشی بھی ان کو حاصل یہ ضروری تو نہیں غم چھپانے کے لیے بھی مسکرا لیتے ہیں لوگ
  7. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    وہ پکارے تو فضا خواب سی ہو جاتی ہے اسکی آواز سے رشتہ ہے ہمارا کیسا ( ثمینہ راجہ)
  8. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    ترے وصال کا لمحہ حباب لگتا ہے یہ خواب جاگتی آنکھوں کا خواب لگتا ہے یہ میرے ہاتھ اسے چھو کے دیکھنا چاہیں وہ آدمی تو مجھے اک سراب لگتا ہے (ثمینہ راجہ)
  9. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کسی کو ہو۔۔۔ کسی سے ہو۔۔۔ ہمدردی ہی ہمدردی ہو
  10. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    میرا آج گلا خراب ہے اور ساتھ بخار بھی ہے۔ آپ کہو آپ کیسی ہو اور ناعمہ کا کیا حال ہے؟
  11. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    لو جی پہلے بتانا تھا ناں، میں دو دن پہلے ہی فرمائش کر دیتی تو آج یہاں ملاقات کا احوال موجود ہوتا ہیں ناں؟ (ویسے میں کچھ زیادہ ہی جلدباز نہیں ہوتی جا رہی؟)
  12. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    نوازش کرم۔۔۔۔۔(شکریہ کہنے سے تم نے منع کر رکھا ہے نا) دیکھا آج امن و امان ہے نا ہاہاہاہاہا
  13. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    سردیوں میں گرمی؟ اگر اور دیر لگاتے تو کر بھی سکتی تھی شکایت ، اسلیئے اب اتنی دیر لگائی تو سوچ لو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:heehee:
  14. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    یہ لو بہنا ادھر آپ نے آواز دی ادھر ہم محفل میں آن موجود ہوئے کیسی ہو عائشہ بہن؟
  15. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    السلام و علیکم
  16. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    نہیں بھیا وہ اپنے جانے کا راستہ بچا کر رکھتا ہے ہاہاہاہاہاہا
  17. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ہاں بھیا اور ہمیں بہت انتظار ہے اس قصے کا
  18. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ اب یہ تمھاری ڈیوٹی ہے میں جیسے ہی چھٹی کر کے جانے لگوں تم پہلے سے پڑھ کے گھر کی طرف پھونک دیا کرنا
  19. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    محفل میں خوش آمدید محمود
  20. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    سلام نبیل بھّیا
Top