نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    آپ کو ہم نے بتا دیا نا
  2. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ہاں نہ امین بھائی آپ بالکل ٹھیک سمجھے
  3. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کیسے ہو آپ امین بھائی؟ میں اپنے پہلے سلام کی بات کر رہی تھی بھیا
  4. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کیسی ہو عائشہ بہن؟ مغل یہیں ہے لیکن ساتھ ساتھ کام بھی نمٹا رہا ہے اپنے آفس کا
  5. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم السلام درویش صاحب کیسے ہیں آپ؟ بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے میرا سلام قبول کیا میری قسمت کہ مجھ سے کافی مس ہوگئی :sad: خیر یہ تو میری کوتاہی ہے آپ نے تو شئر کی۔بہت شکریہ جناب
  6. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    نہیں بھئ ہم نہیں مانتے ہمیں ثبوت چاہیے ۔اس سے پہلے کہ وزن واپس اپنی حالت پہ آئے ، اسکا حل یہ ہے کہ ایک تازہ بہ تازہ تصویر دکھاؤ اپنی جلدی سے۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو جیسے میں فٹافٹ تمہارے ٹیولپس بھیج رہی ہوں اور ذرا بتاؤ تو سہی کونسے مسند سے باربار ہاتھ دھونے پڑے؟ ہاں تو یہ لو اپنے ٹیولپس۔ ۔ ۔ ۔ بہت ہیں یا...
  7. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    سب سے پہلے تو سب کو سلام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے تو صرف ایک الف ہی کی تو کمی رہ گئی تھی تم فرض کر لو میں نے ہرررررررراااا لکھا ہوا ہے،کیا خیال ہے؟ ویسے اچھا کیا تم نے بات اسی وقت بتا دی ورنہ صبح تک تو مجھ سے نہ ہو پاتا انتظار۔۔۔۔ تم تو جانتے ہی ہو مجھ سے انتظار ونتظار نہیں ہوتا لڑی کیسے کھو گئی تھی...
  8. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    جناب حافظ سميع اللہ آفاقی صاحب بہت نوازش آپکی کہ آپ مجھے محفل ميں خوش آمديد کہا ستاسو ڈيرہ مننہ جناب خوشحالہ اوسے غزل ناز غزل
  9. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    پياری بہن ناعمہ ميرے آتے آتے آپ کے سوال کا جواب پہلے ہی آچکا اور وہ بھی بالکل درست محمود کو تو شکريہ بھی نہيں کہہ سکتی اس نے شکريہ ادا کرنےسے سخت پرہيز بتایا ہے، چلو محمود ميں کہتی نہیں تم فرض کر لينا ميرا شکريہ ہاہاہاہاہاہاہا غزل ناز غزل
  10. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت بہت شکريہ کاشفی بھائی میں بہت ممنون ہوں آپ کی غزل ناز غزل
  11. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت شکريہ زکریا بھائی آپ سب کا تعارف محمود نے کروایا تھا اور یہ بھی کہ یہاں بالکل گھر جیسا ماحول ہے۔ یہاں آکر آپ سب نے جتنے خلوص سے خیر مقدم کیا تو احساس ہوا کہ واقعی محمود نے غلط نہیں کہا تھا۔ ميں تہہ دل سے ممنون ہوں آپکی غزل ناز غزل
  12. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    اوہو ميں تو بھول ہی گئی تھی کہ ذيادہ شکريہ ہضم نہيں ہوتا تم سے اور مجھے اپنا شکريہ واپس لينا پڑتا ہے ہر بار،(ويسے کبھی کبھی تمھارا دھيان نہيں بھی ہوتا اور شکريہ چل جاتا ہے) ہاہاہاہاہا ہاں ٹھيک کہا تھا تم نے ،ميري اجنبيت بھی رفتہ رفتہ ختم ہو ہی جائے گی اور اسں سلسلسے ميں تمھارا اخلاص جتنا...
  13. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت شکريہ نيلم بہن خوش رہيں غزل ناز غزل
  14. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    بہت شکریہ محمود ، مجھے یہاں آ کر اور تم سب کی نوک جھونک دیکھ کربہت مزہ آیا۔ ارے کیا واقعی ؟ دیکھو تو ذرا یہ حال ہے ہا ہا ہا ہا ہا کہ آئی سلام کرنے تھی اور سلام کرنا ہی بھول گئی۔ چلو کوئی بات نہیں میرا سلام تم نے سب کو پہنچا تو دیا ۔ ۔ ۔ ہاں روزانہ کی بنیاد پر حاضری کی پوری کوشش رہے گی لیکن سنو...
  15. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    اتنی خوشی ؟؟؟ کہ تمہارے ہررررررررررر کی آواز یہاں تک سنائی دی ویسے آپس کی بات ہے کوئی خاص بات تھی کیا؟ ( تمھاری خوشی بتا رہی ہے) ہا ہا ہا ہا ہا ہیں نا؟ کہتے ہیں خوشیوں میں سب کو شریک کرنا چاہیے ، اس سے خوشی بڑھتی ہے۔ یقین نہ آئے تو آزما کر دیکھ لو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  16. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم السلام سس نازنین ناز
  17. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    بہت شکریہ محمدامین بھائی اب یہاں آنا جانا لگا رہے گا انشاءاللہ آپ سب کی گفتگو بہت خوب ہے۔
  18. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم السلام فہیم بھائی یہ لائٹ کا رونا تو اب ہر پاکستانی کا روز کا معمول ہے۔ کیا کیا جا سکتا ہے سوائے صبر کے
  19. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    جی میں اب باقاعدگی سے حاضر ہوتی رہوں گی انشاء اللہ جب سے آئی ہوں یہاں اس محفل کے مختلف دھاگے دیکھنے میں ہی سارا وقت مصروف رہتی ہوں۔ اسلیئے فی الحال لکھ کم اور پڑھ زیادہ رہی ہوں تاکہ یہاں کے اصول و ضوابط سے آشنا ہو سکوں۔
  20. غ۔ن۔غ

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    بہت اچھا لگا محمود میرے آنے سے پہلے میری غزل یہاں لگی ہوئی دیکھ کر تم نے میری غزل کو اس محفل کی زینت بنا کر مجھے اور میری غزل کو عزت دی جو میرے لیے ایک اعزاز ہے۔ میں کیا کہوں کہ مجھے تو الفاظ ہی نہیں مل رہے۔ ۔ ۔ شکریہ بہت رسمی سا لفظ ہے لیکن کیا کروں کہ اس وقت لفظ ساتھ نہیں دے رہے میں یہاں...
Top