نتائج تلاش

  1. سویدا

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    اس بارے میں میری کوئی بھی رہنمائی کردے کہ میں ورڈ کس طرح‌سیکھوں مجھے اردو کتابوں کی کمپوزنگ کرنی ہوتی ہے اب تک میں‌ان پیج استعمال کرتا رہا لیکن اب اردو محفل اور اس کے احباب کے توجہ دلانے سے ان پیج کی طرف منتقل ہونے کا ارادہ ہے اس بارے میں‌از راہ کرم میری رہنمائی فرمائیں شکریہ
  2. سویدا

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    قرآن میں قوم لوط کا فعل ضرور کہا گیا ہے لیکن لوطی یا لواطت نہیں‌کہا گیا یعنی لوط علیہ السلام کی قوم کا فعل اس سے لواطت یا لوطی بنادینا غلط ہے اور میرا مطلب بھی یہی ہے کہ قوم لوط کا فعل کہا جائے لیکن لواطت یا لوطی نہ کہا جائے
  3. سویدا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں اس وقت یہ سوچ رہا ہوں کہ اردو محفل کچھ زیادہ ہی ذہنی اور فکری انتشار کا شکار تو نہیں ہوگئی کہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
  4. سویدا

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    نیز ہم جنس پرستی کے بارے میں‌آپ کا کیا موقف ہے مختصر الفاظ میں‌بغیر کسی طنز وتشنیع کے اس کا بھی اظہار فرمائیں
  5. سویدا

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    چند اہم اور قابل توجہ نکات کی طرف توجہ دلانا ضروری سمجھتا ہوں‌ لواطت جیسے برے فعل کی نسبت حضرت لوط علیہ السلام کی طرف کرنا مناسب نہیں‌ ہے ادب کے خلاف ہے کہ ایک برے کام کی نسب نبی کے نام سے کی جائے اس لیے لواطت کے بجائے امرد پرستی کہنا چاہیے مہوش صاحبہ ! آپ انصاف کی بہت زیادہ علم بردار ہیں لیکن...
  6. سویدا

    یونی کوڈ میں بہترنستعلیق فونٹ

    عارف بھائی اور اشتیاق بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ نسخ میں‌مجھے ٹریڈ عربک کی قسم کا اچھا فونٹ درکار ہے بولڈ میں بھی اور نارمل میں‌بھی
  7. سویدا

    یونی کوڈ میں بہترنستعلیق فونٹ

    نسخ میں‌یونی کوڈ فونٹ میں ہر اعتبار سے سب سے اچھا فونٹ کونسا رہے گا ؟ ہر اعتبار سے اس لیے کہ جس کے ترسیمے بھی زیادہ ہوں اور دیدہ زیب بھی ہو
  8. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    اگرآپ سب حضرات اپنا تعارف کرادیں تو بہتر ہوگا
  9. سویدا

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    نعیم بھائی اور عارف بھائی آپ دونوں‌حضرات کا بہت بہت شکریہ "اکتائے ہوئے رہنا"میں‌نے چیک کرلیا اب ٹھیک ہے وہ جزاکم اللہ خیرا
  10. سویدا

    یونی کوڈ میں بہترنستعلیق فونٹ

    میری کوئی اس طرف رہنمائی کردے کہ یونی کوڈ ٹائپ میں‌سب سے بہترین نستعلیقی فونٹ کونسا ہے ؟ جو ایک کتاب کی کمپوزنگ کے لیے بہترین رہے ، اورکہاں‌سے ڈا؂ن لوڈ ہوسکے گا؟
  11. سویدا

    آج کل کی لڑکیاں

    اس ویڈیو میں‌لڑکی اور لڑکا دونوں‌ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں اور یہ کوئی حقیقی نہیں‌ہے بلکہ یہ سب جھوٹ اور ڈرامے بازی ہے
  12. سویدا

    حقیقی بات نا مانو

    اس غزل کے ورود ہوتے ہوئے آپ کے ذہن میں‌کیا تھا اللہ ہی بہتر جانتا ہے یہ غزل کم اور ایک معمہ زیادہ ہے اپنے خیالات اور جذبات کو بہت مشکل انداز میں‌آپ نے شعروں‌میں‌ڈھالا ہے
  13. سویدا

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    عارف بھائی ! آپ کی اصلاح‌کا اور پذیرائی کا بہت بہت شکریہ آپ نے جو کل فائل یونی کوڈ فونٹ سے متعلق بتائی تھی اس کا میں‌نے ابھی تک مطالعہ نہیں‌کیا کل تک انشائ اللہ میں‌اس کا مطالعہ کر لوں‌گا پھر ذہن میں‌جو سوال ہوں‌گے وہ آپ سے کروں‌گا آپ ساتھ میں‌یہ بھی مشورہ دیں‌کہ میں‌اردو کمپوزنگ کے لیے ان...
  14. سویدا

    شکایت

    میں‌ابھی کسی بھی دھاگے پر جواب محفوظ کررہا ہوں‌تو یہ پیغام آرہا ہے : Thank you for posting! Your post will not be visible until a moderator has approved it for posting یہ اچانک مجھ پر کیوں‌پابندی لگ گئی کیا جرم کیا ہے میں‌نے کہ میری پوسٹ پر یہ پیغام آجاتا ہے مجھے اس کی وجہ بتائے گا...
  15. سویدا

    ڈاکٹر طاہر القادری

    اکبر الہ آبادی کے ایک شعر کا مفہوم کچھ یوں‌ہے : مذہبی بحث میں کبھی ‌الجھا ہی نہیں‌ فالتو عقل مجھ میں‌تھی ہی نہیں‌
  16. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    خیر شمشاد بھائی آپ کا شکریہ آپ نے میرا تعارفی دھاگہ یا سلسلہ الگ سے جاری کردیا
  17. سویدا

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    موبائل پر لطیفوں‌کی بھرمار کی وجہ سے نیٹ کی دنیا پر یہ خبر سنسی خیز تو نہیں تشویش انگیز ضرور ہے اور اس قسم کے مزاح‌سے پرہیز اور بھی زیادہ بہتر ہے
  18. سویدا

    سازشی نظریات [یہودیوں کی میراث، مسلمانوں کے پاس بھی]

    پتہ نہیں‌کیوں مجھے ایسا لگتا ہے کہ مسلمانوں‌پر لاشعوری طور پر یہودیوں‌کا ہوّا کچھ زیادہ ہی سوار ہے خصوصا دجال کے حوالے سے تو اور بھی زیادہ اور پھر آج کل ہر بات کا سیاق سباق اسی طرف جوڑ دیا جاتا ہے کہ یہودیوں‌کی سازش ہے
  19. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    کیا اس کا نام دھاگے کے علاوہ کچھ اور نہیں‌رکھا جاسکتا دھاگہ ! سننے پڑھنے میں‌عجیب سا لگتا ہے ویسا دھاگہ عجیب سا تو بہاری کباب میں‌بھی لگتا ہے لیکن یہاں‌تو زیادہ ہی عجیب لگ رہا ہے اب بہاری کباب کے ساتھ ساتھ اردو محفل میں‌بھی دھاگے برداشت کرنے پڑیں‌گے
  20. سویدا

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    میرا معمول یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ضرور کوئی نہ کوئی کتاب پڑھتا ہوں‌ کچھ کتابیں‌اپنی سائیڈ ٹیبل پر رکھی ہوئی ہیں‌ان سے جستہ جستہ مطالعہ کرتا رہتا ہوں‌ جب وہ پوری ہوجاتی ہیں‌تو ان کو شیلف میں‌رکھ کر اور دو چار کتابیں‌نکال لیتا ہوں‌ اگر رات کو سونے سے پہلے پڑھنے کا مطالعے کا معمول بنا لیا...
Top