نتائج تلاش

  1. سویدا

    ان پیج 3 ایررز

    کافی مزہ آیا یہ تمام گفتگو پڑھ کر اللہ آپ سب کو اس کی بہترین جزا دے دنیا و آخرت کی تمام خوشیوں سے نوازے
  2. سویدا

    اردو محفل کے بارے میں

    اردو محفل کے بارے میں‌میں‌بھی تمام تفصیلات سے آگاہ ہونا چاہتا ہوں‌لیکن مجھے فی الحال ایسا کوئی امکان نظر نہیں‌آتا اور کوئی یہ رہنمائی کردے کہ میں‌جو آج 2009 کے آخر میں‌یہاں‌شامل ہوا ہوں‌کیسے ان تمام چیزوں‌سے آگاہی حاصل کرسکتا ہوں‌جن کے بارے میں‌یہاں‌تفصیل سے گفتگو ہوچکی ہے نئے لوگوں‌کے لیے اس...
  3. سویدا

    اردو ترجمہ سوفٹ وئیر

    مؤثر نہ سہی جو غیر مؤثر ہیں ان کے نام بتادیں اور یہ کہ وہ کہاں‌سے آسانی سے ڈاون لوڈ ہوسکیں گے
  4. سویدا

    اردو پریس ؟؟؟

    اردو پریس سوفٹ وئیر کن مقاصد کے لیے ہے ؟ میں نے ڈاون لوڈ تو کرلیا ہے لیکن یہ انسٹال کس طرح‌ہوگا ؟ میرے ان طفلانہ سوالات پر برا مت منائیے میں‌اس محفل میں‌نیا ہوں۔ شکریہ
  5. سویدا

    اردو ترجمہ سوفٹ وئیر

    انگریزی سے اردو ترجمہ کے لیے کیا کوئی سوفٹ وئیر موجود ہے ؟ اور کہاں‌سے کس طرح‌مل سکے گا؟ تمام تفصیلات سے آگاہ فرمائیے ، شکریہ
  6. سویدا

    تعارف رہنمائی

    آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ اردو محفل کے منتظمین کا بھی بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے یہاں اتنی علمی معلوماتی تحقیقی حسین محفل سجائی اورمجھے اس میں‌شرکت کا موقع دیا مجھے یہ مشورہ دیں‌کہ میری دلچسپی زیادہ تر اردو سے ہے اور اردو میں‌بھی اردو فونٹ ، خطاطی اردو ورڈ پروسیسر پروگرامز اب میں‌...
  7. سویدا

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    میرے پاس جمیل کے نام سے دو فونٹ انسٹال ہیں جمیل نوری نستعلیق جمیل نوری کشیدہ تو کیا اب جمیل نوری کشیدہ کو صحیح استعمال کے لیے جمیل نوری نستعلیق کو میں‌ ڈیلیٹ کردوں اور صرف جمیل نوری کشیدہ کو اپنے استعمال میں‌رکھوں اور ھاں‌ نعیم بھائی آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو اس کی...
  8. سویدا

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    آپ کے رہنمائی اور جواب سے کافی تشفی ہوئی لیکن ایک مسئلہ اب بھی ہے وہ یہ کہ جیسے جمیل کشیدہ جو ہے اس سے میں نے ایک مصرعہ ٹائپ کیا کہ "جس شہر میں‌بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا" بڑی یا کے اوپر جو ہمزہ ہے وہ اس میں‌ نہیں‌ آرہا تھا اس کے لیے کیا کیا جائے ؟ ہمزہ الگ تھا اور بڑی یا الگ تھی ہمزہ یا کے اوپر...
  9. سویدا

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    عادت سے مجبوری کی بات تو بالکل ٹھیک ہے لیکن یہ بتائیں کہ کیا جمیل کشیدہ ، علوی نستعلیق ، عماد نستعلیق اس بات کی متحمل ہیں‌ کہ ان پر پانچ چھ سو صفحات کی کتاب کمپوز کی جائے ؟ مجھے جو احساس ہوا وہ یہ کہ ان فونٹ کو صرف نیٹ کی حد تک استعمال تو کیا جاسکتا ہے لیکن ان سے کتابی مسودہ جات تیار نہیں‌کیے...
  10. سویدا

    خطاطی کے سوفٹویر

    کلک 2000 اور 2007 میں‌سے کون سا زیادہ بہتر ہے ؟ کیا چلیپا کا کوئی اور ورژن آگیا ہے ؟ میں نے سنا تھا کہ کلک کے نئے ورژن میں‌ لاہوری نستعلیق بھی شامل ہے ؟ کیا واقعی ایسا ہے ؟
  11. سویدا

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    ان پیج کا خاص طور پر اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ میں ان پیج کا شروع سے عادی ہوں‌ اور کتابوں کی تبییض وتسوید کے مراحل ان پیج کے ذریعے ہی طے کرتا ہوں کتابوں کے مسودہ جات کی تیاری کے لیے آیا ان پیج بہتر ہے یا ورڈ؟ اس بارے میں‌ بھی کوئی ساتھی میری رہنمائی کردے اور ورڈ کو کتابوں کی ترتیب کے لیے کس طرح‌...
  12. سویدا

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    اردو سوفٹ ویئر ان پیج سے متعلق میرا یہ سوال ہے کہ کیا ہم ان پیج میں اس کے اپنے فونٹ کے علاوہ اردو یا عربی کا کوئی اور فونٹ انسٹال کرسکتے ہیں اگر کرسکتے ہیں‌ تو کس طرح اور اگر نہیں‌ کرسکتے تو کیوں نہیں‌ اور ہاں ان پیج کا کشش والا ورژن میں‌ نے سنا تھا کہ وہ آچکا ہے اس بارے میں کیا...
  13. سویدا

    تعارف رہنمائی

    السلام علیکم میرا نام فواد ہے اور میں اس محفل میں نو وارد ہوں یہاں موضوعات کا تنوع دیکھ کر انتشار کا شکار ہوگیا ہوں سمجھ نہیں آرہا کس کو پڑھوں اور کسے چھوڑوں اس فورم کے پرانے اور تجربہ کار ساتھی اگر میری رہنمائی کردیں تو ممکن ہے کہ میں "گم راہی" سے بچ جاوئں گا ورنہ
  14. سویدا

    فارسی بات چیت

    زبان فارسی بہ چند قسم است :فارسی ایرانی ، فارسی دری ، فارسی تاجکی
  15. سویدا

    فارسی بات چیت

    من ہم اینجا است! بسیار خوش شدم از دیدن فارسی گویان در محفل
  16. سویدا

    کچھ گلزار کے بارے میں

    مجھے گلزار کی شاعری غزلوں‌یا نظموں کی وہ آڈیوز درکار ہیں جو خود ان کی اپنی آواز میں‌ہیں جیسے ایک ان کی نثری نظم ہے‌’’مجھ کو بھی ترکیب سکھادو یار جولاہے‘‘ اس قسم کی گلزار کی اور کتنی نظمیں‌یاغزلیں‌ہیں‌جو ان کی اپنی آواز میں‌ہیں‌اور کہاں‌سے مل جائیں‌گی یا اگرکوئی ان کا خاص البم ہو تو اس کا نام
  17. سویدا

    بناتِ اسلام کی دینی و علمی خدمات

    قاضی اطہر مبارک پوری صاحب نے اسلامی تاریخ‌ کے حوالے سے کافی کام کیے ہیں‌اور ان کی ہرکتاب اعلی تحقیق کا نتیجہ ہوتی ہے خاص طور پر عرب اور ہندوستان کے تعلق کے حوالے سے شبلی ، سید سلیمان ندوی کے بعد جو قابل ذکر کام قاضی اطہر مبارک پوری نے کیا وہ کسی اور نے نہیں‌کیا بلکہ قاضی صاحب نے اپنے پیش رو کے...
  18. سویدا

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    میں نے گذشتہ سے پیوستہ روز ڈاکٹر محمد احمد غازی کی کتاب عصر حاضر اور شریعت اسلامی خریدی اور ہنوز اس کا مطالعہ جاری ہے یہی کتاب محاضرات شریعت کے نام سے بھی شائع ہوچکی ہے جو الفیصل لاہور نے شائع کی ہے
Top