ہاں یہ سچ تو ہے مگر ادھورا سچ
ایک عالم جس کی یہ سوچ ہو کہ وہ غلطیوںسے پاک اور مبرا ہے تو درحقیقت وہ عالم ہی نہیںبلکہ جاہل کہلانے کے زیادہ مستحق ہے
باقی یہ انسان کی نفسیات ہے کہ وہ اپنے آپ کو صحیح اور سامنے والے کو غلط سمجھتا ہے
لیکن یہ بات بھی قابل غور ہے کہ کیا واقعی سانئس دانوںمیںاب...