نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ‏نعیم بیگ کا افسانہ " یو- ڈیم-سالا"۔۔ آواز: عابد علی بیگ‏

    لگتاہے صبح سے صرف سید ذیشان بھائی جان نے یہ کہانی سنی ؟؟ یا پھر کسی کی نظر ہی نہیں پڑی؟ شاید آج کل ٹیگ بھی کام نہیں کر رہا ؟؟:sick::sick:
  2. محمد علم اللہ

    ‏نعیم بیگ کا افسانہ " یو- ڈیم-سالا"۔۔ آواز: عابد علی بیگ‏

    سرحدوں نے انسانیت کو بھی پاٹ دیا ہے ۔لیکن کیا انسانیت مر گئی ہے ۔ہم ہندوستانی پاکستانی کے درمیان (تہذیب ،ثقافت ،کلچر سبھی کچھ میں ) اس قدر مماثلت ہونے کے باوجود جتنی کھائی ہے ، کسی اور ملک اور قوم کے درمیان شاید ہی ہو ۔لیکن انسانیت ابھی مری نہیں ہے ۔اس کی مثالیں ہمیں ملتی رہتی ہیں ۔ایک کہانی جس...
  3. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سوری میں تو سوچا ذاتی مراسلہ میں پوسٹ کیا ۔۔۔۔(:))(:))
  4. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ممتاز مفتی "لکھنا ایک کام ہے اسے دوسروں تک پہنچانا دوسرا کام ہے، میں لکھ سکتا ہوں لیکن دوسروں تک پہنچا نہیں سکتا، کیوں کہ یہ کام خدا نے اپنے ہاتھ میں لے رکھا ہے وہ جس لفظ کو چاہے سینوں کے پار کر دے اور جس کتاب کو چاہے ردی کی دکانوں پر ذلیل و خوار کر دے." ایک دوست کے فیس بک سے
  5. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیا بات ہے آج کل مزاح پر مزاح
  6. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ کی خلوص اور محبت کا شکریہ مزا آ گیا دیکھ کر ہی ۔آپکا ذوق بہت بلند ہے ۔
  7. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے میں تو دو دن سے کینٹین آیا ہی نہیں اب جلدی جلدی لیمن ٹی دے دیں ذرا دماغ کو سکون دوں
  8. محمد علم اللہ

    ماہر القادری ابھی دشتِ کربلا میں ہے بلند یہ ترانہ - ماہر ا لقادری

    میرے پسندیدہ شاعر،ادیب اور افسانہ و ناول نگار
  9. محمد علم اللہ

    آج کا شعر - 5

    ابھی دشتِ کربلا میں ہے بلند یہ ترانہ یہی زندگی حقیقت، یہی زندگی فسانہ ترا کام تن کی پوجا، مرا کام من کی سیوا مجھے جستجو یقیں کی، تجھے فکر آب و دانہ (ماہر ا لقادری)
  10. محمد علم اللہ

    بغیر ذکرِ علی، دین کی گفتگو نہ کرو - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    نماز عشق ادا ہو محال ہے یارو خود اپنے خون جگر سے اگر وضو نہ کرو اگر ضروری ہے سردار خلد سے نفرت خدا کے واسطے جنت کی آرزو نہ کرو سبحان اللہ
  11. محمد علم اللہ

    جاڑا دھوم مَچاتا آیا - شفیع الدین نیّر

    جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے سابق استاد
  12. محمد علم اللہ

    جامعہ میں برقی دور میں اردو اور اردو ویب کے کردار پر ایکسٹینشن لیکچر

    آپ جو فیس بُک میں پتہ نہیں کیا کیا لکھ کر دوسروں کو ہنسنے کا موقع فراہم کر رہے ۔۔۔۔بھیا یہ ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔۔:dancing:
  13. محمد علم اللہ

    جامعہ میں برقی دور میں اردو اور اردو ویب کے کردار پر ایکسٹینشن لیکچر

    اُس ویڈیو کو اگر ہماری ٹی وی والی میم دیکھ لے تو یا تو وہ خود خود کشی کر لیں گی ۔۔:confused::confused:۔۔۔یا ویڈیو بنانے والے کا قتل ہوگا ۔۔۔۔:)
  14. محمد علم اللہ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    کچھ خود بھی محنت کر لو سب دوسروں سے ہی پوچھو گے تبلیغ کا فریضہ آپ انجام دے رہے ہو ۔مبلغ کو یہ چیزیں معلوم ہونی چاہئے÷
  15. محمد علم اللہ

    اردو پیڈیا۔۔ فروغ اردو کا نیا پروجیکٹ

    اور کام نہیں بنا تو میں اخباروں کا سہارا لوں گا اور اردو والوں کی عدالت میں ان اردو کے نام نہاد حضرات کو پیش کروں گا جو ہمیشہ اور ہر آن اردو کا نام لیتے نہیں تھکتے ۔بھیا مجھے بھی ساتھ کر لیجئے گا ۔شرم نہیں آتی ان کو دوسروں کی محنت اپنے نام کرتے۔مجھے ان حضرات سے سخت چڑ بلکہ نفرت ہے جو دوسروں کی...
  16. محمد علم اللہ

    اردو پیڈیا۔۔ فروغ اردو کا نیا پروجیکٹ

    اُن کے پاس وسائل ہیں تو وہ رائٹر رکھ کے کیوں نہیں لکھواتے ۔کس چیز کی کمی ہے کاونسل کو کروڑوں روپئے صرف سیمنار اور دعوتوں میں اڑاتی ہے ۔کبھی کبھی اس طرح کا کام کر دیں تو اردو والوں کا کچھ ہلا بھلا ہو جائے گا صرف دوسروں کی چیزوں کو اپنے نام سے چھاپ لینا نام کما نے کے لئے کوئی اچھی علامت ہے کیا...
  17. محمد علم اللہ

    بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے

    نہیں بھیا میں یہ پوچھ رہا تھا یہ خود کار طریقہ سے ہوتا ہے یا ہمیں ہی کرنا پڑے گا ؟؟
  18. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا تو پھر پیسا کیوں برباد کروا رہے کل سے مزدورون کام کے لئے منع کر دیجئے :)
Top