بس آج ہی کا یہ بالکل سچا واقعہ ہے ۔۔۔
آج صبح صبح ہی مظفر نگر جانا ہوا۔کیرانہ کے مدرسہ اشاعت العلوم میں پہلا پڑاو تھا
جب وہاں پہنچا تو بہت تیز استنجا لگا ۔۔۔میرے ساتھ معزز ہستیاں بھی تھی اس لئے ذرا کنارے جاکر ایک شخص سے پوچھا ۔۔۔
بھیا یہ استنجا خانہ کدھر ہے ۔۔۔
انھوں نے جو اب دیا ابھی تو نہیں...