نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہم گول گلے والی پہنتے ہیں ۔ ۔ ۔ :laugh:
  2. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    تو دو فٹ اوپر ہو کر بیٹھیں ۔۔۔:D
  3. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    اسی لیے ہم تو بھئ ٹی شرٹ کو پرائٹی دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ :heehee:
  4. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    آپ نے اُس کا بتایا ہی نہیں ورنہ ہم اسے بھی نہیں چھوڑتے ۔۔۔۔کیوں بھائی صاحب ؟
  5. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کیا ہوا پانی کا مسئلہ حل کر یا کیا انہوں نے ۔ ۔ ۔ :roll:
  6. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    واہ واہ سر جی ۔۔۔محفل لوٹ لی آپ نے تو ۔ ۔ ۔ :applause:
  7. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    تبصرہ تو خوب ہو چکا اب ظاہر ہے اسی جہاں کے باسی ہیں تو تازہ تازہ جہاں سے آئے۔۔لے لو۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کیا پتہ کیسے کیسے انمول مشوروں تبصروں اور نئی نئی پیراوؤں اور جہتوں سے محروم ہوئے ہوں آپ کو کیا خبر۔۔۔۔:lol:
  9. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    بہت شکریہ چوہدری صاحب ہماری لڑی کو رونق بخشنے کا اور اس تسلی بخش صراحت کے ساتھ جواب کا ۔۔۔آپ کی بات اپنی جگہ مگر ہماری دیدہ وری کو بھی داد دیجییے۔ ۔ ۔ :battingeyelashes:
  10. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہاں توجب ناک ٹھیک سے صاف نہیں ہو گی تو مکھی تو آپ ہی بیٹھے گی ۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    جو اس جاندار پر عمل کرتا ہے زندگی میں وہی شاندار کہلاتا ہے۔۔۔

    جو اس جاندار پر عمل کرتا ہے زندگی میں وہی شاندار کہلاتا ہے۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    پوچھنا ہےفقط یہ بذریعہ بندشِ جگاڑی خطیبوں نے آخر آپ کی کیا بگاڑی:unsure:

    پوچھنا ہےفقط یہ بذریعہ بندشِ جگاڑی خطیبوں نے آخر آپ کی کیا بگاڑی:unsure:
  13. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چلیں آپ کراچی آئیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی یہ ریل گاڑی دیکھنے والی بات ضرور پوری کرونگا ۔۔۔ ہم پہلے ریجنٹ چلیں گے ۔۔۔کیونکہ ۔ ۔۔
  14. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ مُزارع کہاں گیا ۔۔۔۔ ۔
  15. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    واہ واہ عاطف بھائی ۔ ۔ ۔ کیا شاعرانہ استفسار ہے ۔ ۔ ۔ :giggle:
  16. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سر جی اب تو چلتی بڑی مشکل سے ہے ۔ ۔ ۔
  17. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہ ریجنٹ میں نہ جھروکے میں ۔۔ہم نہ آئینگے کسی دھوکے میں ۔ ۔ ۔ :battingeyelashes:
  18. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ اپنے نام کے برعکس ہے ۔۔۔ہم اسی لیے اس پر سوار ہوئے ۔۔۔ کہ جب تک ہم پہنچیں دو بار لنچ ہو چکا ہو۔۔۔:giggle:
  19. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لو جی جب یہ سارے کام ہو رہے تھے ہم ٹکٹ لے کر تیز گام میں سوار ہو چکے ہیں ۔ ۔ ۔
Top