نتائج تلاش

  1. F

    امریکہ کے نام!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی سفارت کاروں کی پاکستانی سياست دانوں سے ملاقاتيں اور اس کے نتيجے ميں پاکستان کے اندرونی سياسی معاملات ميں مداخلت کے غلط تاثر کے حوالے سے يہ نقطہ بھی اہم ہے کہ حال ہی ميں امريکہ ميں پاکستان کے نامزد سفير حسين حقانی نے تينوں امريکی صدارتی...
  2. F

    امریکہ کے نام!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم؛ آپ کی بات ميں وزن ہوتا اگر تيل کا بحران محض ترقی پذير ممالک تک محدود ہوتا اور امريکہ ميں لوگ بقول آپکے عراق اور افغانستان سے چرائے ہوئے تيل کے عوض سستے تيل کے مزے لوٹ رہے ہوتے۔ تيل کے عالمی بحران کا اثر امريکہ ميں بھی اتنا ہی...
  3. F

    امریکہ کے نام!

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department ايک تاثر جو ميں کثرت سے اردو فورمز پر ديکھ رہا ہوں وہ يہ ہے کہ امريکی حکومت کے نزديک اس بات کی کوئ اہميت نہيں ہے کہ پاکستان کے عوام کيا سوچ رکھتے ہيں اور مختلف ايشوز کے حوالے سے ان کی رائے کيا ہے۔ يہ تاثر بالکل غلط ہے۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے...
  4. F

    امریکہ کے نام!

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم محسن، پہلی بات تو يہ ہے کہ صرف امريکی سفارت کاروں نے ہی لندن ميں آصف زرداری اور نواز شريف سے ملاقات نہيں کی تھی بلکہ بہت سے ديگرممالک کے سينير اہلکار پاکستانی قائدين سے روزانہ ملاقاتيں کرتے ہيں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد يہ جاننا ہوتا...
  5. F

    امریکہ کے نام!

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department پچھلے کچھ ہفتوں ميں جن ديگر ممالک کے اعلی عہدیداروں نے پاکستان کے حکام بالا سے رابطے کيے ہيں ان کے نام يہ ہيں۔ ايران چين جاپان کينيڈا افغانستان برطانيہ ماليشيا فرانس آپ اس لسٹ ميں يورپی يونين اور سارک کے نمايندگان کی ملاقاتوں...
  6. F

    امریکہ کے نام!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، يہ تو آپ اپنے نقطہ نظر کی دليل کے ليے صرف منتخب شواہد دے رہے ہيں۔ انصاف کا تقاضہ تو يہ ہےکہ آپ گزشتہ چند ہفتوں ميں امريکہ کے علاوہ ديگر ممالک کے حکومتی نمايندوں کی پاکستانی سياست دانوں سے ملاقاتوں کا بھی حوالہ ديں۔ مثال کے طور پر...
  7. F

    امریکہ کے نام!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ججز کی بحالی کے ضمن ميں سياست دانوں کی ناکامی – قصوروار امريکہ – ايک بار پھر پاکستان کے سياسی برج جن نعروں اور وعدوں کی بنياد پر برسر اقتدار آئے، ان ميں ناکامی پر الزام امريکہ پر ڈال کے اپنی تمام ذمہ داريوں سے آزاد ہيں۔ پاکستان کے بعض سياسی...
  8. F

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپکے کہنے کے مطابق 90 کی دہاہی کے آخر ميں افغانستان ميں مکمل امن تھا۔ يہ خبر يقينی طور پر ان افغان باشندوں کے ليے حيران کن ہو گي جو طالبان کے مظالم کے سائے میں اپنے شب وروز گزارتے تھے۔ 90 کی پوری دہاہی ميں افغانستان مسلسل خانہ جنگی کا شکار...
  9. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ نے جس طرح تمام عالمی مسائل کو "کفار بمقابلہ مجاہدين اسلام" کے سانچے ميں ڈھال کر اپنے جذبات کا اظہار کيا ہے اس سے يہ واضح ہے کہ آپ دہشت گردی کو مذہبی جدوجہد کے تناظر ميں ديکھتے ہيں۔ ليکن حقائق اس سے بالکل مختلف ہيں۔ پہلی بات تو يہ...
  10. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department افغانستان میں يورينيم کے استعمال کے حوالے سے پہلے بھی الزامات لگائے گئے ليکن ڈيپليٹڈ يورينيم، اس کی "تباہ کاری" اور انسانی صحت پر اس کے اثرات کے حوالے سے کی جانی والی سائنسی تحقيق سے يہ الزامات بے بنياد ثابت ہوئے۔ ڈيپليٹڈ يورينيم جس کے...
  11. F

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ کو "امن مذاکرات" سبو تاز کرنے کے ليے ميزائل پھينکنے کی کيا ضرورت ہے ؟ پچھلے دو دنوں ميں جرگہ پر خودکش حملے کے نتيجے ميں 60 افراد کی ہلاکت اور اس کے علاوہ محسود قبيلے کی جانب سے امن معاہدہ توڑنے کی دھمکی ايسی خبريں ہيں جس سے يہ بات واضح...
  12. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کسی بھی عراقی شہری کی ہلاکت يقينی طور پر قابل مذمت ہے۔ ليکن يہ حقیقت ہے کہ عراق ميں زيادہ تر شہريوں کی ہلاکت دہشت گرد تنظيموں کی کاروائيوں کا نتيجہ ہے جو دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔ کار بم دھماکوں اور اغوا برائے تاوان ميں...
  13. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جہاں تک امريکی فوجيوں کی جانب سے بد سلوکی کے واقعات کا تعلق ہے، ميں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ ايسے واقعات يقینی طور پر رونما ہوئے ہيں۔ ميں ان واقعات کا دفاع نہيں کروں گا۔ ان واقعات نے امريکی حکومتی حلقوں کو بھی ہلا کر رکھ ديا تھا۔ ليکن کيا...
  14. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، آپکے کا کہنا ہے کہ عراق ميں تشدد کی کاروائياں "غير ملکی جارحيت" کے خلاف مسلح جدوجہد ہے۔ اگر يہ بات درست ہوتی تو يہ "جدوجہد" صرف مسلح افواج کے خلاف ہوتی، ليکن ايسا نہيں ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ دہشت گردی کی زيادہ تر کاروائياں معصوم اور...
  15. F

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ يہ کيوں بھول رہے ہيں کہ جن "امن مذاکرات" کا ذکر کيا جا رہا ہے اس ميں ايک فريق بيت الللہ محسود ہے جسے صرف چند مہينے پہلے حکومت پاکستان نے بے نظير بھٹو کے قتل ميں براہراست مجرم قرار ديا تھا۔ اور اس کی آڈيو ٹيپ جو وزير داخلہ نے ساری دنيا کے...
  16. F

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ کی بات کا جواب دينے کے ليے میں آپ کو افغانستان اور پاکستان کی جغرافيائ حدود اور اس حوالے سے نقشہ دکھاتا ہوں۔ http://img236.imageshack.us/my.php?image=afghanincontextmg4.gif آپ ديکھ سکتے ہيں کہ افغانستان تک رسائ حاصل کرنے کے ليے صرف...
  17. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پہلی بات تو يہ ہے کہ اس وقت عراق ميں پر تشدد واقعات کی ذمہ دار امريکی افواج نہيں بلکہ القائدہ اور اس سے معلقہ انتہا پسند تنظيميں اوردہشت گرد ہيں جو خودکش حملوں کے ذريعے معصوم عراقيوں کو قتل کر رہے ہيں۔ کچھ عرصہ پہلے بغداد کے الغزل نامی...
  18. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اسامہ بن لادن اور افغان جنگ ميں امريکی کردار امريکہ کو دہشت گرد قرار دينے کے حوالے سے ايک دليل جو ميں نے اکثر فورمز پر ديکھی ہے وہ يہ ہے کہ امريکہ اگر 80 کی دہاہی ميں افغانستان ميں مداخلت نہ کرتا تو يہ دہشت گرد کبھی پيدا نہ ہوتے۔ اس...
  19. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ڈبليو – ايم – ڈی ايشو امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے کيے جانے والے سارے فيصلے مکمل اور غلطيوں سے پاک نہيں ہيں اور نہ ہی امريکی حکومت نے يہ دعوی کيا ہے کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی 100 فيصد درست ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ عراق ميں مہلک...
  20. F

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، آپ نے ايک بہت اہم نقطے کی طرف اشارہ کيا ہے۔ يہ سوال بہت اہم ہے کہ امریکہ کو پاکستان ميں طالبان کے منظم ہونے اور اپنا دائرہ کار بڑھانے پر اتنے تحفظات کيوں ہيں۔ اس نقطے پر توجہ مرکوز کرنے کے ليے اس بحث کو پس پش ڈال ديتے ہيں کہ...
Top