نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ہیرا منڈی کلچر کا فروغ اور ہماری خاموشی

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔۔۔!
  2. متلاشی

    یاہو ایوارڈ سنٹر کی حقیقت

    شکریہ محمد وارث صاحب۔۔۔۔! میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔۔۔!
  3. متلاشی

    مدح صدیق اکبر رضی اللہ عنہ - شایق مفتی

    جزاکم اللہ واحسن الجزاء
  4. متلاشی

    یاہو ایوارڈ سنٹر کی حقیقت

    السلام علیکم! دوستو کل مجھے میرے یاہو کے ای میل اکاونٹ میں یاہو ایوارڈ سنٹر کی طرف سے ایک ای میل وصول ہوئی ہے ۔۔۔ جس میں کچھ یوں کہا گیا ہے ۔۔۔ YAHOOAWARDSCENTER. 124 Stockport Road, Long Sight, Manchester m60 2db-Unite Kingdom This is to inform you that you have won a...
  5. متلاشی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    غلطی ہو گئی فاتح بھائی ۔۔۔! دراصل لکھنا چاہ رہا تھا کہ ’’ امید ہے مشکور ہونے کا موقع عنایت فرمائیں گے ۔۔۔!
  6. متلاشی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    فاتح بھائی اس کام کے لئے آپ جیسے اہلِ علم حضرات کی رہنمائی درکار ہے۔ امید ہے مشکور فرمائیں گے۔۔۔!شکریہ
  7. متلاشی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    بہت بہت شکریہ استاذ گرامی ۔۔۔ ! مجھے تو علمِ قافیہ کا زیادہ علم نہیں ہے ۔ آپ ہی اپنے قیمتی وقت سے میں سے کچھ اوقات نکال کر یہ معلومات دے دیں تو نوازش ہو گی۔۔۔
  8. متلاشی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    شکریہ شہزاد صاحب۔۔۔! یہ فہرست میرے پاس پہلے ہی موجود ہے ۔۔۔ مگر یہ کم ہیں ۔۔۔ میں زیادہ کا متمنی ہوں ۔۔۔!
  9. متلاشی

    اردو میں مستعمل تمام بحور کے نام بمعہ ارکان چاہئیں؟

    فاتح بھائی اگر آپ مجھے وہ فہرست ارسال کر سکیں تو میں آپ کا بہت ممنون ہوں گا۔۔۔!
  10. متلاشی

    اردو میں مستعمل تمام بحور کے نام بمعہ ارکان چاہئیں؟

    نبیل بھائی دے گئے ربط سے میں ایک ایک صفحہ کو کیسے کاپی پیسٹ کروں ۔۔۔ اکھٹی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکتی کہیں سے ؟
  11. متلاشی

    اردو میں مستعمل تمام بحور کے نام بمعہ ارکان چاہئیں؟

    شکریہ محمد وارث صاحب۔۔۔ مگر یہاں ارکان نہیں بتائے گئے ۔۔۔۔!
  12. متلاشی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    جی لسٹ عنایت کیجئے۔۔۔!
  13. متلاشی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    جی ضرور !
  14. متلاشی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    السلام علیکم ! ایک نیا دھاگہ شروع کر رہا ہوں ،اس دھاگے میں آپ دیے گئے لفظ کے ہم قافیہ الفاظ بمع معنی (معنی اس لئے کے بعض مشکل الفاظ کے معنی مجھ جیسے ان پڑھ کو پتا نہیں ہوتے ) لکھیں گے ۔۔۔ اس طرح شاعر حضرات کو قوافی کے استعمال میں سہولت رہے گی ۔ اور بعد ازاں ان ہم قافیہ الفاظ کی مدد سے ایک سوفٹ...
  15. متلاشی

    اردو میں مستعمل تمام بحور کے نام بمعہ ارکان چاہئیں؟

    السلام علیکم! مجھے اردو میں مستعمل تمام بحور کے نام بمعہ ارکان چاہئیں ۔۔۔! استاذ گرامی جناب الف عین صاحب، جناب محمد وارث صاحب اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب پلیز میری مدد کریں ۔۔ شکریہ۔۔۔
  16. متلاشی

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    ظفر بھائ میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گا ۔ متنازعہ شخص بھی اگر بات حق کر رہا ہو تو پھر اسے سراہنا ہی اعلیٰ ظرفی ہے ۔۔۔اس لئے کسی بھی بات کو شخصیت سے ہٹ کر پرکھنا چاہیے۔ موتی چاہے کوڑے کے ڈھیر پر ہی کیوں نہ پڑا ہو وہ اپنی افادیت ہرگزنہیں کھوتا۔۔۔!
  17. متلاشی

    دعا۔۔الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے۔۔ از محمد ذیشان نصرؔ

    استاذ گرامی ذرا اب دیکھئے ۔۔۔! دعا الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے جنوں کو تو مرے، مولا شکیبائی عطا کر دے بنوں رہبر دکھاؤں راہ میں گمراہ لوگوں کو مجھے وہ معرفت ، ایماں، وہ مولائی عطاکردے مری بے نام منزل کو نشانِ راہ دے دے تو مجھے تو ذات سے اپنی شناسائی عطا کر دے الٰہی سوچ سے میری...
  18. متلاشی

    برائے اصلاح : غزل ۔۔۔ محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا۔ از : محمد ذیشان نصر ؔ

    استاذ گرامی ذرا اب دیکھئے ۔۔۔! محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا جو ہو گا ، وہ محبت کے نہیں کچھ بھی سوا ہو گا جہاں والے محبت کو فسانہ ہی سمجھتے ہیں نہ جانے کب زمانے پر بھلا یہ راز وا ہو گا جو ہیں اہلِ جنوں واقف ہیں اسرارِ محبت سے بھلا اہلِ خرد پر راز کیوں کر یہ کھلا ہو گا نہ...
  19. متلاشی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    محترمہ آپ نے بالکل بجا فرمایا ۔۔۔ ! ان باتوں سے انکار کس کو ہے ۔۔۔۔؟ ان سب باتوں میں عورتوں کی ذہنی صلاحیت کی برتری کہاں سے ثابت ہو رہی ہے ۔۔۔ میں اپنی کج فہمی کے باعث سمجھ نہیں پایا ۔۔۔۔؟ اور شاید آپ نے میری پوسٹس کو غور سے نہیں پڑھا ۔۔۔ میں نے کوئی ’’ شرعی دلائل ‘‘ نہیں دیے ۔۔۔! میں نے اپنی...
  20. متلاشی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    مگر محترمہ شاید آپ یہ بھول گئی ہیں کہ پورے کا پورا قرآن مجید کسی صنفِ نازک پر نہیں بلکہ سید الرجال پر اترا ہے ۔۔۔۔!:p
Top